مریم نفیس نے اپنی پھپھو کو ’زہریلا‘ قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں اپنے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اپنی پھپھو کے ساتھ ناخوشگوار تعلقات کا انکشاف کیا۔ یہ انٹرویو اداکارہ دنانیر مبین کے پوڈ کاسٹ پر ہوا، جہاں مریم نے کئی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ جب دنانیر نے مریم سے ان کے دادا کی فیملی کے بارے میں مزید پڑھیں

صحیح آدمی ہو تو محبت ایک ہی بار کافی ہے، ریکھا کا بیان وائرل

بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریکھا نے محبت اور محبوب پر اپنے  خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ ریکھا حال ہی میں نیٹ فلکس کے پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں جلوہ گر ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے تجربات اور محبت کے فلسفے پر گفتگو کی۔  شو کے میزبان کپل مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاری

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار نیتیش تیواری کی بڑے بجٹ کی فلم ’رامائن‘ کی خبر منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی عوام میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ اسے ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اوتار کے طرز پر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

میرا قصور تھوڑی ہے، بلیک میں ٹکٹس کی فروخت کے الزام پر دلجیت دوسانجھ کا ردعمل

بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے کنسرٹس کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کے معاملے پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے ان افراد پر تنقید کی جنہوں نے کنسرٹ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت ہونے کے معاملے میں گلوکار پر الزام عائد مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کروادی؟

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں کراچی میں ہونے والی عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے اداکار عمران اشرف اور سجل علی کے حوالے سے ایک دلچسپ خبر پر بات کی جو جان کر خود عمران اشرف بھی حیران ہوگئے۔  بشریٰ انصاری نے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس سے نواز دیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران عملے کو 197 ملین ڈالر کے بونس دے کر اپنی سخاوت کا ثبوت پیش کردیا جس کی وجہ سے ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بڑی رقم ٹرک ڈرائیورز، کیٹررز، انسٹرومنٹ ٹیکنیشنز، لائٹنگ اور ساؤنڈ ٹیم، پروڈکشن عملہ، مزید پڑھیں

سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشن

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی والدہ اور سلیم خان کی پہلی بیوی سلمیٰ خان نے زندگی کی 83 بہاریں دیکھ لیں۔ سلمان خان اور ان کے تمام بہن بھائیوں اور گھر والوں نے والدہ سلمہ خان کی 83ویں سالگرہ کا جشن منایا جس کی جھلکیاں سلمان خان نے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیا

نئی دہلی کی عدالت نے بالی ووڈ کے ماضی کے مشہور اداکار دھرمندر اور دو دیگر افراد کو دھوکہ دہی کے کیس میں طلب کر لیا ہے۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ کیس گرم دھرم ڈھابہ فرنچائز سے متعلق ہے۔ شکایت کنندہ، دہلی کے تاجر سشیل کمار کے وکیل ڈی ڈی پانڈے نے مزید پڑھیں

ٹالی ووڈ کا وہ سُپر اسٹار جو کبھی کولی، مزدور اور بس کنڈکٹر تھا

بالی ووڈ ہو یا ٹالی ووڈ ان دونوں ہی انڈسٹری میں ایسے سپر اسٹار موجود ہیں جو اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے محنت و مشقت والی عال لوگوں جیسی زندگی بسر کرتے تھے مگر پھر ان کی قسمت کا سکہ چلا اور انہیں اسٹار بنا دیا۔ رجنی کانت کا شمار بھی جنوبی مزید پڑھیں

ایشوریا سے طلاق کی افواہوں کے بیچ ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال؟

ممبئی : باڈ اداکار ابھیشیک بچن حال ہی میں رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’کیس تو بنتا ہے‘ میں شریک ہوئے، جہاں دلچسپ سوالات اور گفتگو نے شو کو یادگار بنا دیا۔ رتیش نے ابھیشیک سے سوال کیا کہ ان کے گھر میں زیادہ تر افراد کے نام انگلش کے لیٹر ’A‘ سے شروع مزید پڑھیں