انگین التان نے اپنی عالمی مقبولیت کا سہرا پاکستانی مداحوں کے سر باندھ دیا

ترکی کے مشہور ڈرامے ارتغرل غازی اسٹار انگین التان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ناظرین کی وجہ سے انہیں دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی۔ ترک اداکار انگین التان دوزیاتان جو کہ مشہور ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ارطغرل کے کردار کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں۔ اس مزید پڑھیں

ریما خان سے متعلق تبصرے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں

پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان ساتھی اداکارہ ریما خان کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر ڈرامہ رائٹر ناصر ادیب پر برس پڑیں۔ مشی خان نے ناصر ادیب کے ایک بیان پر سخت ردِ عمل دیا ہے جس میں انہوں نے سابق فلمی اداکارہ ریما خان کے پس منظر پر تبصرہ کیا تھا۔ مشی خان مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے منگنی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ سیلینا گومز نے اپنے بوائے فرینڈ اور ہالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر بینی بلانکو سے منگنی کرلی ہے۔ سیلینا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی انگوٹھی اور منگیتر کے مزید پڑھیں

سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟

مشہور بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی، جنہیں بھارتی سینما کی عظیم ترین فنکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے، وہ اپنی پیشہ ورانہ لگن کے لیے مشہور تھیں اور اداکارہ کی کی یہی وابستگی ان کی ذاتی زندگی پر بھی اثر انداز ہوتی رہی۔ 2017 میں ریلیز ہونے والی اپنی کامیاب فلم ’موم‘ کے ٹریلر لانچ مزید پڑھیں

نیٹ فلکس اسٹار جوس ڈی لا ٹورے 37 برس کی عمر میں چل بسے

مشہور اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی سیریز ’ٹوائے بوائے’ کے اسٹار جوس ڈی لا ٹورے 37 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کی موت کی وجوہات عوام کے سامنے ظاہر نہیں کی گئیں ہیں تاہم جون میں اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک سنگین بیماری میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر سیریز ’لارڈ آف دی رِنگز‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

مشہور فلم سیریز ’لارڈ آف دی رِنگز‘ کی نئی اینیمیشن فلم ’دی وار آف دی رہیرم‘ 13 دسمبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ یہ فلم جے آر آر ٹولکین کی خیالی دنیا میں جنگجو انسانوں کی کہانی پر مبنی ہے اور جاپانی اینیمیشن کے منفرد انداز میں بنائی گئی ہے۔ یہ فلم مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کی عالیہ کشیپ کی شادی میں تنہا شرکت، مداحوں میں تشویش

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے فلم ساز انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ کی شادی کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر ان کی اور ابھیشیک بچن کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے افواہیں ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہیں۔ ممبئی میں ہونے والی اس شاندار تقریب میں ابھیشیک بچن اپنی مزید پڑھیں

پشپا 2 سے متاثر ہوکر انڈیا میں کان کاٹنے کا لرزہ خیز واقعہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں فلم پشپا 2 کی اسکریننگ کے دوران ایک تشدد آمیز واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص کا کان کاٹ دیا گیا۔ یہ واقعہ 10 دسمبر کو کاجل ٹاکیز، پھلکا بازار میں پیش آیا، جہاں متاثرہ شخص شبیر خان کا تھیٹر کے کینٹین اسٹاف سے کھانے کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟ شکیل صدیقی کے انکشافات 

پاکستانی کامیڈین شکیل صدیقی نے بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ گزارے وقت کا ذکر کرتے ہوئے ان کے پاکستان کے بارے میں خیالات پر روشنی ڈالی۔ ایک تازہ انٹرویو میں شکیل صدیقی نے بتایا، "شاہ رخ خان کے پاکستان کے بارے میں بہت خوشگوار خیالات ہیں، اور آج بھی ان کے کئی مزید پڑھیں

مشہور بھارتی اداکار اغوا، 1 کروڑ تاوان کا مطالبہ

بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹی وی کے معروف اداکار اور حال ہی میں فلم استری میں نظر آنے والے کامیڈین مشتاق خان کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 54 سالہ اداکار کو 12 گھنٹوں تک یرغمال بنا کر رکھا گیا اور اس دوران ان پر شدید تشدد کیا مزید پڑھیں