ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ میں ریما سے معافی مانگتا ہوں کہ وہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کی بولڈ اور متنازعہ کردار ادا کرنے والی اداکارہ رادھیکا آپٹے ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رادھیکا کے ہاں شادی کے بارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ رادھیکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی پیدائش کے ایک ہفتے بعد مداحوں کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

پشاور میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور: آنجہانی فلمسٹار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر راج کپور کی 100 ویں سالگرہ پشاور میں منائی گئی۔ پشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر کلچرل ہیریٹیج کونسل کے سیکریٹری شکیل وحیداللہ نے راج کپور کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا۔ کونسل کے سیکریٹری مزید پڑھیں

بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف

ممبئی: بھارتی فلم ساز پنج پراشر نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے، جس میں اُن کے کام کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ فلمساز پنکج پراشر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سری دیوی کے ماضی کے قصے اور اُن کی کمٹمنٹ کو مزید پڑھیں

پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق

اسلام آ باد: استنبول : پی ٹی وی اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ”ٹی آر ٹی“ کی مشترکہ نشریات سمیت ارطغرل غازی جیسے ترکی کے ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان مزید پڑھیں

نانا پاٹیکر کی امیتابھ بچن سے انوکھی خواہش، سب ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نانا پٹیکر نے بگ بی امیتابھ بچن سے انوکھی فرمائش کردی۔ یہ فرمائش انہوں نے بھارت کے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کی قسط میں بطور مہمان شرکت کے دوران امیتابھ سے کی۔ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن مزید پڑھیں

فلم ‘ہاؤس فل 5’ کی شوٹنگ میں حادثہ، اکشے کمار کی آنکھ پر چوٹ لگ گئی

مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو فلم ‘ہاؤس فل 5’ کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا، جس میں ان کی آنکھ پر چوٹ آئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اکشے کمار شوٹنگ کے دوران ایک خطرناک اسٹنٹ کر رہے تھے، جب اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ مداحوں کو بڑا سرپرائز دینے کے لیے تیار 

گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ اپنے مداحوں کو حیران کن سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔  انہوں نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنا پہلا سنگل ‘ڈان’ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سنگل ایک خاص وائس اوور کے ساتھ آئے گا جسے خود شاہ رخ خان نے ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلم 

بھارتی سینما نے 2024 میں ایک بار پھر اپنی بے پناہ مقبولیت ثابت کی، جہاں کئی فلموں نے ناظرین کو متاثر کیا اور نئے ریکارڈ قائم کیے۔ گوگل کی سالانہ ‘ایئر اِن سرچ’ رپورٹ میں 2024 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی فلموں کی فہرست جاری کی گئی، جس میں ‘اسٹری 2’، مزید پڑھیں

سائرہ یوسف دوسری شادی کیلئے مرد میں کونسی خصوصیات چاہتی ہیں؟

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کیلئے وہ خصوصیات بتا دیں جو وہ اپنے شوہر میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری اور مستقبل کے شریکِ حیات کے بارے میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سائرہ یوسف مزید پڑھیں