عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان ایاز سموں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ شاہد آفریدی مزید پڑھیں

ایسی فلم جس کو بنانے سے عامر خان بھی خوفزدہ ہیں؟ 

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی خوابوں کی پروجیکٹ فلم مہابھارت پر بات کرتے ہوئے اس کے متعلق خوف اور ذمہ داری کے احساس کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے کہا، "یہ میرا خواب ہے، لیکن میں اس سے خوفزدہ بھی ہوں۔ مہابھارت ایک بہت بڑی ذمہ مزید پڑھیں

ہندی سینما کا سب سے بڑا اسٹار جو ہندی زبان نہیں بول سکتا؟

فلم پشپا 2: دی رول نے ہندی سینما کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ہندی فلم انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے اور ہندی روانی سے بول بھی نہیں سکتے۔  یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ تلگو سپر اسٹار الو ارجن مزید پڑھیں

لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین چل بسے

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین چل بسے۔ 73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے اور امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے رپورٹس کے مطابق، استاد ذاکر حسین کو دل کی بیماری کے باعث پچھلے ایک ہفتے سے اسپتال میں داخل کیا گیا مزید پڑھیں

فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کی طبعیت خراب، کرینہ کپور مدد کو آن پہنچیں

MUMBAI: لیجنڈری اداکار اور فلم ساز راج کپور کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور بھی شامل ہوئیں۔ اس ایونٹ کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں عالیہ مزید پڑھیں

کیلاش وادی میں مذہبی تہوار چاؤموس کی بہاریں، سیاحوں کی آمد جاری

کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار چترموس (چاؤموس) چترال کی کیلاش وادی میں اپنی تمام تر رنگینی اور رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، جسے دیکھنے کےلیے دنیا بھر سے سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ چاؤموس تہوار موسم سرما کےلیے خوشی اور امن کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار کیلاش کی تینوں وادیوں مزید پڑھیں

مشہور بھارتی ڈرامے کی روبوٹ ’’کرشمہ‘‘ نے شادی کرلی

بھارت کے مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ کا کردار ادا کرنے والی جھنک شکلا پیا دیس سدھار گئیں۔ انگریزی سیریز ’’دی اسمال ونڈر‘‘ کا چربہ ڈرامہ ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ اس صدی کی ابتدائی دہائی میں بچوں کا پسندیدہ ترین شو تھا۔ ڈرامے میں روبوٹ کا کردار ادا کرنے والی جھنک شکلا نے سوپنل مزید پڑھیں

’’الو ارجن کی گرفتاری پبلسٹی اسٹنٹ ہے‘‘؛ رام گوپال ورما کا الزام

بھارت کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما نے پشپا اسٹار الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دے دیا۔ بلاک بسٹر فلم پشپا کے ہیرو الو ارجن صرف اپنی فلم کی غیر معمولی کامیابی کی وجہ سے ہی خبروں میں نہیں بلکہ ان کی غیر متوقع گرفتاری، جیل میں رات گزارنے اور پھر مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر رجب بٹ کے دفاع میں یاسر شامی سامنے آگئے

ٹک ٹاکر رجب بٹ کی غیر لائسنس یافتہ شیر اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتاری کے بعد یوٹیوبر یاسر شامی ان کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔ یاسر شامی نے رجب بٹ کے حق میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ ٹک ٹاکر کی گرفتاری کی مذمت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کاشف محمود کو پولیس نے کیوں گرفتار کیا تھا؟

پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکارہ کاشف محمود نے سیاسی مظاہرے میں شریک ہونے پر اپنی گرفتاری کا انکشاف کیا ہے۔ کاشف محمود جنھوں نے پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں متنوع کردار ادا کیے ہیں اور اپنی بہترین کرداری سے لاکھوں مداحوں کے دل موہ لیے ہیں، انھوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ہنسنا منع مزید پڑھیں