معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی

امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں دیا گیا تھا۔ میگھن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی مزید پڑھیں

سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟

بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رشمیکا نے سلمان خان مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے ہالی ووڈ اداکارہ کے گھر کو بھی لپیٹ میں لے لیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے مشہور برطانوی اداکارہ جین سیمور کے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث اداکارہ کو گھر چھوڑنا پڑگیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکارہ نے آگ اور فائر فائٹرز کی آگ بجھانے کی کوششوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر مزید پڑھیں

بہت سے ڈراموں کے آج تک پیسے نہیں ملے، نادیہ افغان

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کئی ڈراموں کا معاوضہ نہیں ملا ہے۔ حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری سے جڑے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک مزید پڑھیں

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حیدر آباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہلاکت کا افسوسناک واقعہ 4 دسمبر کو پیش آیا تھا جس میں مزید پڑھیں

رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں مزید پڑھیں

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف جلد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ وہ ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ کنزہ ہاشمی اور سید جمیل بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں مزید پڑھیں

ثناء جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اپنے ڈراموں پیارے افضل، خانی، اور اے مشتِ خاک میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں، وہ حالیہ دنوں اپنے نئے لباس کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ثناء جاوید نے گزشتہ برس پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے اچانک شادی کر کے سب مزید پڑھیں

پشپا 2 کی نمائش کے دوران الو ارجن کا ایک اور مداح ہلاک

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2: دی رول‘‘ جہاں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، وہیں اس کی نمائش کے دوران کچھ افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی طرف کرلی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ رایادرگام میں پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے دوران ہمایوں سعید نے اپنی فلمی اور ڈرامہ انڈسٹری میں خدمات کے حوالے سے بات چیت کی مزید پڑھیں