بھارتی سپر لیگ کے فٹبال میچ میں عالیہ اور رنبیر کی بیٹی راہا نے سب کی توجہ چھین لی۔ بھارتی فلمسٹار عالیہ بھٹ اپنی 2 سال کی بیٹی راہا اور شوہر کے ساتھ ممبئی میں کھیلے گئے انڈین سپر لیگ کے میچ میں رنبیر کپور کی ٹیم ممبئی سٹی ایف سی کو سپورٹ کرنے پہنچیں جہاں اسکا مقابلہ حیدرآباد سے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگی
جنوبی بھارتی فلم پشپا 2: دی رول نے ریلیز سے پہلے ہی شائقین کے دلوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسرز نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم دنیا بھر میں 12,000 سے زائد اسکرینز پر ریلیز ہوگی، جو کسی بھی بھارتی فلم کی اب تک کی سب سے بڑی مزید پڑھیں
دعا لیپا کی شاہ رخ خان کے گانے پر شاندار پرفارمنس؛ ویڈیو وائرل
برطانوی پاپ اسٹار دعا لیپا نے ممبئی میں شائقین کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنے مشہور گانے ‘لیویٹٹنگ’ کو شاہ رخ خان کے کلاسک بالی ووڈ گانے ‘وہ لڑکی جو’ (فلم: بادشاہ، 1999) کے ساتھ ملا کر پیش کیا۔ یہ شاندار پرفارمنس ہفتے کی رات کو پیش کی گئی اور پورا ہال جھوم مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا کینسر سے صحتیابی کا دعویٰ؛ 850 کروڑ کا قانونی نوٹس موصول
سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو شوہر کے ذریعے کینسر سے صحتیابی کے لیے خوراک پر مبنی دعووں پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، چتھیس گڑھ سول سوسائٹی (CCS) نے نوجوت کور کو نوٹس بھیجا ہے، جس میں ان مزید پڑھیں
نیانتھارا کے وکیل نے دھنوِش کے 10 کروڑ کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا
بالی ووڈ اداکارہ نیانتھارا اور ان کے شوہر و فلم ساز وگنیش شیون پر تمل سپر اسٹار دھنوِش کے پروڈکشن ہاؤس "ونڈر بار موویز” کی جانب سے مبینہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ یہ تنازع نیٹ فلکس کی ڈاکیومنٹری "Nayanthara: Beyond the Fairytale” میں 2015 مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی کامیاب فلموں کی بدولت بھارت کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ فارچیون انڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 2023-24 کے دوران شاہ رخ خان نے 92 کروڑ بھارتی روپے ٹیکس ادا کیا، جس نے انہیں مزید پڑھیں
فلسطین کی حمایت نے امریکی اداکارہ میلیسا بریرا کا کیریئر ختم کردیا
میلیسا بریرا ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ‘اسکریم’ میں سیم کارپینٹر کا کردار ادا کر چکی ہیں اور انہوں نے فلسطین پر اپنی رائے دینے کے بعد پیدا ہونے والی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، 34 سالہ میکسیکن اداکارہ نے کہا کہ گزشتہ سال ان کی مزید پڑھیں
شلپا شیٹی کے وکیل نے ای ڈی کے چھاپوں کی خبروں کی تردید کردی
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے وکیل نے ان رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ یہ معاملہ شلپا کے شوہر راج کندرا سے منسلک مبینہ منی لانڈرنگ کیس اور فحش مواد کی تقسیم سے متعلق مزید پڑھیں
سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان نے انٹرنیٹ پر بحث چھیڑ دی
حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔ شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے ایک بیان نے انٹرنیٹ پر تنازع کھڑا کر دیا۔ پونم مزید پڑھیں
مریم نفیس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نفیس نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ مریم نفیس جو کہ کئی مشہور ڈراموں ’دیار دل، یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے، نیم اور جانِ جہاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، نے انسٹاگرام مزید پڑھیں