مشہور تیلگو اور تامل فلموں کی اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو کے والد جوزف پرابھو انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس افسوسناک موقع پر سمانتھا نے اپنے جذبات کا اظہار انسٹاگرام اسٹوریز پر کیا اور ایک دکھ بھرے پیغام میں لکھا ’ہمارے دوبارہ ملنے تک ڈیڈ‘ ساتھ میں دل کے ایموجی کا استعمال بھی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
برازیلین ماڈل شوہر اور 11 سالہ بچے سمیت گن پوائنٹ پر اغوا
امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والی برازیلین ماڈل لوسیانا کرٹس کو ان کے شوہر اور 11 سالہ بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 27 نومبر کو ساؤ پاؤلو میں پیش آیا، جہاں انہیں 12 گھنٹوں تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ مسلح افراد مزید پڑھیں
منشیات برآمدگی کیس میں اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر کو سزا سنا دی گئی
اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے خاوند عماد بٹ کو منشیات برآمدگی کیس میں سزا سنا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور نے ملزم عماد بٹ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 15 سال کی سزا سُنا دی ہے۔ چند ہفتے قبل این آئی یو نارتھ نے ملزم کو گرفتار کیا تھا، این مزید پڑھیں
اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ زینب رضا نے حال ہی میں اپنے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں پر وضاحت پیش کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں زینب نے بطور مہمان شرکت کی جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے مزید پڑھیں
61 سالہ جانی ڈیپ امبر ہرڈ سے طلاق کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟
ہالی ووڈ کے 61 سالہ پائریٹس آف کیرئیبین اسٹار جانی ڈیپ ایک بار میں مبتلا ہیں اور اس بار ان کا انتخاب ان سے آدھی عمر کی ایک نوجوان خاتون ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ اہلیہ ایمبر ہیرڈ کے ساتھ تعلق طلاق کے بعد جانی ڈیپ کا نام ان کی وکیل جوئل مزید پڑھیں
علی ظفر نے آئس باتھ کے فوائد بتا دیئے، ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی ظفر کی آئس باتھ لیتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اس کے فوائد پر روشنی ڈالتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں علی ظفر نے بتایا کہ آئس باتھ کا تجربہ بے مثال ہے اور اس کے فوائد بے شمار مزید پڑھیں
فیصل قریشی اور صبا قمر نئے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
پاکستان شوبز کے مشہور اداکار فصیل قریشی اور صبا قمر جلد نئے ڈرامہ سیریل میں سالوں بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ڈرامہ کیس نمبر 9 مشہور اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے لکھا ہے اور یہ ان کا بطور مصنف پہلا پروجیکٹ ہے جس میں صبا قمر اور فیصل قریشی مرکزی مزید پڑھیں
شاہد کپور کی ایکشن تھرلر فلم ’دیوا‘ ریلیز کیلئے تیار
شاہد کپور اور پوجا ہیج کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’دیوا‘ 31 جنوری 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے یہ فلم 14 فروری 2025 کو ریلیز ہونے والی تھی، لیکن ٹیم نے نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کا انتظار کم کر دیا ہے۔ فلم کی مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس میں شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت راج کندرا ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے راج کندرا کے گھر اور دفتر سمیت متعدد دیگر مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن کے کیرئیر کی سب سے بہترین فلم کونسی ہے؟
بھارتی فلم انڈسٹری کی ورسٹائل سینئر اداکارہ شبانہ عظمی کا کہنا ہے کہ ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ ابھشیک بچن کے کیرئیر کی بہترین فلم ہے۔ شوجیت سرکار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘میں ابھیشیک بچن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ حالیہ دنوں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی مزید پڑھیں