آغا علی سے علیحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف  کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت چکی ہیں، انہوں نے اپنے حالیہ یوٹیوب ویڈیو میں ایک مزید پڑھیں

بالی ووڈ کا امیر ترین خاندان جو ماضی میں پھل فروخت کرتا تھا، آج دولت کتنی ہے؟

بالی ووڈ کا سب سے امیر ترین خاندان کبھی پھل فروخت کیا کرتا تھا مگر یہ خاندان نہ تو کپور خاندان ہے، نہ خان، نہ چوپڑا، نہ بھٹ اور نہ ہی جوہر، بلکہ یہاں بات ہورہی ہے بالی ووڈ کے مشہور بھوشن کمار خاندان کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ وہ خاندان ہے جو مزید پڑھیں

امیشا پٹیل نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا؟ نئے تعلق کے چرچے

بالی ووڈ کی ’کہو نہ پیار ہے‘ فلم سے مشہور ہونے والی اداکارہ امیشا پٹیل کے نئے تعلق سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اداکارہ امیشا پٹیل کی تازہ ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر کی کی گئی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

دو کمروں کے گھر میں رہتے تھے، سنجے کپور کا ماضی کے مشکل حالات پر تبصرہ

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار سنجے کپور نے حال ہی میں اپنی زندگی کی شروعات اور مشکلات حالات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اہل خانہ کے ساتھ دو بیڈرومز کے گھر میں رہتے تھے۔ یوٹیوب چینل ’ٹائم آؤٹ ود انکت‘ پر گفتگو کرتے ہوئے سنجے نے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی امیر ترین اداکارہ کون ہے؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور متعدد شعبوں میں خدمات انجام دینے والی جوہی چاؤلہ بالی ووڈ کی ایشوریہ اور دییپیکا سے لے کر مادھوری اور ریکھا تک سب سے زیادہ دولت مند اداکارہ ہیں۔  جوہی چاؤلہ نہ صرف ایک اداکارہ ہیں بلکہ وہ ایک کاروباری شخصیت، سماجی کارکن اور آئی پی ایل کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیا

امریکہ کی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک صارف کالینا میری نے اپنی دل دہلا دینے والی شادی کے تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے وائرل کردیا۔ نو سال سے اپنے ساتھی شین کے ساتھ رہنے والی کالینا نے اپنے خوابناک شادی کے دن کے لیے 75 مہمانوں کو ڈیجیٹل دعوت مزید پڑھیں

’چائے والا‘ ارشد خان کا شارک ٹینک پاکستان سے 1 کروڑ کا معاہدہ

شارک ٹینک پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے مشہور ہونے والے ارشد ’چائے والا‘ نے ایک کروڑ کا بزنس معاہدہ کرلیا۔ پاکستان میں "شیرک ٹینک” کے ایک ایپی سوڈ میں ارشد نے اپنی چائے کی برانڈ پیش کر کے ایک کروڑ روپے کا معاہدہ حاصل کیا ہے۔  ارشد خان کی یہ کامیابی مزید پڑھیں

اگر مرد کے پاس پیسہ اور تمیز ہے تو 4 شادیاں کرلے، حرا سومرو

پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ اگر ان کا شوہر ان کی اور بچوں ضروریات پوری کرے اور ان کا خیال رکھے تو انہیں شوہر کی دوسری شادی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حرا سومرو نے مردوں کے دوسری شادی کے حق مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ان دنوں دنیا بھر میں خوب نام کمانے والی ہانیہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کبھی میں کبھی تم کی کامیابی کے بعد سے ہانیہ عامر مختلف ممالک مزید پڑھیں

نئی ہالی وُڈ فلم "رول بریکرز” میں علی فضل اور فیبی والر برج ایک ساتھ نظر آئیں گے

 ہالی وُڈ میں نمایاں مقام بنانے والے بھارتی اداکار علی فضل اب فیبی والر برج کے ساتھ فلم "رول بریکرز” میں جلوہ گر ہوں گے۔  اس فلم کی ہدایتکاری دو مرتبہ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر بل گٹنٹیگ کر رہے ہیں، اور کہانی افغانستان کے پس منظر میں انسانی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہے۔ مزید پڑھیں