پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار میزبان حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ پیدائشی نہیں بلکہ شعوری مسلمان ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
حکومت پنجاب کے کلاسیکیل تھیٹر کی بحالی کیلئے متحرک، حکمت عملی تیار
صوبائی سیکرٹری اطلاعات وثقافت طاہر رضا ہمدانی کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کلاسیکل تھیٹر کی بحالی کے لئے سنجیدہ و ٹھوس حکمت عملی کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کے احکامات کی روشنی میں سیکرٹری اطلاعات و ثقافت طاہر رضا ہمدانی کی زیر صدات حکومت پنجاب مزید پڑھیں
اداکارہ مشی خان لائیو شو میں اسٹیج پر گِر پڑیں
پاکستان شوبز کی معروف میزبان و اداکارہ مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں۔ اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے اچانک مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں انٹری، ویڈیو وائرل
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اپنے حالیہ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت پڑوسی ممالک میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں پہنچ کر سرپرائز دے دیا۔ ہانیہ مزید پڑھیں
مہوش حیات اور ہنی سنگھ کا گانا ریلیز کر دیا گیا
پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ کے نئے گانے ’جٹ محکمہ‘ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ ہنی سنگھ نے اپنے نئے میوزک ویڈیو میں پاکستان کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات کو شامل کیا ہے جس کا اعلان ان کی جانب سے کچھ دن قبل کیا مزید پڑھیں
اداکار پربھاس نے فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا
MUMBAI: شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے بالی ووڈ اداکار پربھاس نے اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ طے کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باہوبلی فلم سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والے اداکار پربھاس کی نئی فلم کالکی اے ڈی 2898 نے بھی ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں
لاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
لاہور میں دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، جس کا شاندار افتتاح الحمرا ہال میں کیا گیا اور پہلے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ٹیبلو بھی پیش کیا گیا جس پر حاضرین جذباتی ہوئے اور فنکاروں کو خوب داد دی۔ الحمرا میں رنگا رنگ تقریب کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ندیم اور مزید پڑھیں
فلک شبیر نے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا راز بتا دیا
گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان، جو 2020 سے ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں، اپنی محبت اور تعلقات کو مستحکم رکھنے کے لیے منفرد انداز اپناتے ہیں۔ حال ہی میں، فلک نے اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتاتے ہوئے انسٹاگرام پر مزاحیہ انداز میں کہا، "اگر خوش رہنا چاہتے ہیں مزید پڑھیں
پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان
پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت فنکاروں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی، نہ ٹرین میں آدھی ٹکٹ پر مزید پڑھیں
زینت امان کی 12 سال بعد ازدواجی زندگی چھوڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں انکشاف کیا۔ زینت امان نے بتایا کہ شادی کے پہلے سال ہی انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا غلط قدم تھا۔ 1985 میں شادی کے مزید پڑھیں