لاہور: معروف اداکارہ نگار چوہدری نے کہا ہے کہ میرے شوہر کو اداکارہ نرگس ار اُن کے شوہر نے کسی کی ایما پر منشیات کے کیس میں گرفتار کروایا تاہم اب وہ مقدمے میں بے گناہ ثابت ہوچکے ہیں۔ لاہور میں اپنے وکیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں معروف اداکارہ نگار چوہدری کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ریشم کا تشدد کی شکار اداکارہ نرگس کے حوالے سے انکشاف
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے شوہر کے تشدد کا شکار ہونے والی اپنی ساتھی فنکارہ نرگس کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ریشم نے نرگس کے شوہر کی جانب سے تشدد پر خاموشی توڑتے ہوئے بتایا کہ میری نرگس سے ملاقات ہوئی، جو تصاویر سامنے آئیں وہ کچھ مزید پڑھیں
پاکستانی اداکار احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی۔ پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کی سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔ پاکستانی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں ریما نے کس کو ووٹ دیا؟ تصاویر وائرل
پاکستان شوبز کی اداکارہ ریما نے بھی امریکی انتخابات 2024 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے حصہ لیا ہے۔ ریما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پولنگ اسٹیشن میں موجود ہیں۔ ریما نے انسٹاگرام پر اسٹوری بھی پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں
کنگنا امریکی شہری ہوتیں تو کس کو ووٹ ڈالتیں؟ اداکارہ کا بیان وائرل
بھارت کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے امریکی انتخابات میں اپنے پسندیدہ اُمیدوار کے بارے میں بتا دیا۔ امریکہ میں صدر بننے کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، اس بڑے انتخابات پر دنیا کی نظریں ہیں اور ہر کوئی اس کے نتائج کے انتظار میں ہے ایسے مزید پڑھیں
کملا ہیرس یا ٹرمپ، ’دی سپمسنز‘ نے کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ مکمل ہوچکی ہے اور نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا، ٹرمپ کملا کو بڑی تعداد میں ووٹوں سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر امریکہ کے صدر بن گئے ہیں۔ انتخابات سے قبل ماضی کی مقبول مزید پڑھیں
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سنیما پر پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد نئی فلم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔ مقبول ڈراموں ہمسفر، نیت، شہر وقت، صدقے تمہارے، ہم کہاں کے سچے تھے جیسے ڈراموں جبکہ بول، بن روئے اور بالی ووڈ فلم رئیس سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا کا پہلا کروا چوتھ : مہنگے ترین منگل سوتر نے مداحوں کو حیران کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنی پہلی کروا چوتھ شاندار انداز میں منائی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے اس خاص موقع کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ ایک خوبصورت لال ساڑھی اور 13.6 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی BVLGARI منگل سوتر پہنے دکھائی دیں۔ سوناکشی مزید پڑھیں
نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج
ممبئی پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ کارروائی بوریولی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد ہوئی جو کہ یوگا انسٹرکٹر سواپنیل ریواجی کی جانب سے درج کی گئی شکایت کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ شکایت میں مزید پڑھیں
’ڈیڑھ عشقیہ‘ میں مادھوری کے ساتھ کام کا خواب پورا نہ ہو سکا، عدنان شاہ ٹیپو
لاہور: پاکستانی شوبز کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم میں کام نہ کر سکنے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں عدنان شاہ ٹیپو نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان فیصل قریشی نے ان سے سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ مزید پڑھیں