بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین بلکور سنگھ اور چرن کور کی جانب سے گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ موسے والا کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو اور تصویر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
انفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصر
پاکستان شوبز کی اداکارہ زویا ناصر کا کہنا ہے کہ آج کل کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی زندگیاں خراب ہورہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی جس میں انہوں نے میزبان کے کئی سوالات کے جواب دیئے، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اپنی زندگی سے متعلق جھوٹ مزید پڑھیں
’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘ صبا قمر کا لاہور کی اسموگ پر تبصرہ
پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہیں اسموگ کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے شہر لاہور کے نام ایک پیغام لکھا ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’ڈئیر مزید پڑھیں
نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میں
نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقیدپر وائرل ہو رہے ہیں پاکستان شوبز کے سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں تاہم یہ دونوں ہی ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید مزید پڑھیں
نادیہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کس کو قرار دیا؟
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ نادیہ خان نے حال ہی میں گڈ مارننگ پاکستان کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ناکام شادیوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔ نادیہ نے کہا کہ ان کی پہلی شادی ایک بڑی غلطی مزید پڑھیں
کینسر کی تشخیص پر لگا تھا مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہ
نیپال سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جب ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی تو انہیں لگا تھا کہ اب وہ مرجائیں گی۔ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے شوبز سمیت اپنی ذاتی مزید پڑھیں
خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میں درخواست ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ درخواست آمنہ عروج کی والدہ نے دائر کی ہے۔ توہین عدالت کی درخواست میں ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست مزید پڑھیں
بھارتی ریپر ہنی سنگھ نے پاکستانی گلوکار کو کریڈٹ دے کر مداحوں کے دل جیت لیے
بالی وڈ میں پاکستانی گانے ہمیشہ پسند کیے جاتے ہیں، مگر عموماً پاکستانی گلوکاروں کو ان کا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ تاہم حال ہی میں بھارتی گلوکار و ریپر ہنی سنگھ نے ایک نئی مثال قائم کی۔ سوشل میڈیا پر ہنی سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ پاکستان کے مشہور سرائیکی مزید پڑھیں
سلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو حال ہی میں قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی جس سے معلوم ہوا کہ یہ دھمکی آمیز کال ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے آئی۔ ممبئی پولیس نے باندرا پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں
سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئے
بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنیل شیٹھی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘کی شوٹنگ کر کر رہے تھے کہ جب ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں پر لگ گئی جس سے انہیں شدید چوٹ آئی۔ ڈاکٹروں مزید پڑھیں