کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ڈرامہ سیریل آخری چٹان،جانگلوس اورآنگن ٹیڑھا میں بے مثال کردارنگاری کی۔ انتہائی مختصرعرصے میں اپنی بےساختہ اداکاری سےٹی وی ڈرامہ شائقین کو چونکا دینے والے فنکارسلیم ناصر کے انتقال کو 35 برس بیت گئے۔ سلیم ناصر15 نومبرسن 1944 کوپیداہوئے،انھوں نےکرداری نگاری کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ باکس آفس پر فلاپ : ناظرین نے فلم کو مسترد کر دیا
ممبئی: عالیہ بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘جگرا’ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہو گئی ہے۔ فلم نے اتوار کے دن میں گراوٹ دیکھی، جو کسی فلم کی ناکامی کا پہلا اشارہ ہوتا ہے، اور پیر کو اس کے کلیکشنز میں مزید کمی آ گئی۔ ٹریڈ ماہرین نے فلم کی ناکامی کی وجوہات مزید پڑھیں
بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل پاکستانی سینماؤں میں ریلیز ہوگی
لاہور: بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل 18 اکتوبر کو پاکستانی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ شہرہ آفاق پنجابی فلم انگریج سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے نامور فنکار امریندر گل کی نئی پنجابی “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل بروز جمعہ 18 اکتوبر کو لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اپنی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ میں کیا کردار کریں گے؟ تفصیلات آگئیں
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان جلد ہی اپنی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں ایک قاتل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ہدایتکار سوجوئے گھوش ہیں جو تھرلر فلموں کے لیے مشہور ہیں اور یہ پروجیکٹ نہ صرف شاہ رخ کے مداحوں کے لیے دلچسپ ہے بلکہ ان کی بیٹی سوہانا مزید پڑھیں
پنکج ترپاٹھی کا نیا قدم : پہلی بار ریڈیو شو میں بطور میزبان نظر آئیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار پنکج ترپاٹھی، جو اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں، جیسے کہ مرزا پور، گینگز آف واسع پور، اور مسان، اب ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔ وہ پہلی بار ریڈیو ہوسٹ کے طور پر بگ ایف ایم کے مشہور شو ‘دھن بدل کے تو دیکھو’ سیزن مزید پڑھیں
‘الٹرنیٹو باکس آفس کوئین’ تاپسی پنوں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے سفر اور “الٹرنیٹو باکس آفس کوئین” کے لقب پر کھل کر بات کی۔ نیوز ایکس کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنوں نے ہنستے ہوئے اس لقب کو اپنایا اور اعتراف کیا کہ ان کا کیریئر شروع سے ہی مختلف راستے پر چل مزید پڑھیں
دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں، نادیہ حسین کا انکشاف
لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران دبئی میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب رویوں کا انکشاف کیا اور بتایا کہ جمیرا بیچ پر پاکستانی مردوں کو خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہوئے پایا گیا۔ نادیہ حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ میں بابا صدیقی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں
عامر خان کی فلم ‘لاپتا لیڈیز’ دو بار دیکھ چکا ہوں، امیتابھ بچن کا انکشاف
فوٹو : انٹرنیٹ
میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ جون میں ان پر اور ان کے ڈرائیور پر ممبئی میں ہونے والا حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا اور یہ حملہ صرف ان پر نہیں بلکہ ان کی دوست ریچا چڈھا کو بھی اگلے ہی دن اسی طرح کے ہجوم مزید پڑھیں