ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راؤ نے کہا ہے کہ لوگ ان کی دولت کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔ یوٹیوب چینل “ان فِلٹرڈ ود سمڈیش” پر گفتگو کرتے ہوئے راجکمار نے اپنے مالی معاملات پر بات کی اور بتایا کہ وہ اتنے امیر نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔ راجکمار نے ہنستے ہوئے کہا، مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور کی نئی رومانوی کامیڈی ‘پرم سندری’ کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کے دو معروف ستارے سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم ’پرم سندریُ میں نظر آئیں گے، جس کی پروڈکشن معروف فلم ساز دینیش وجن کر رہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال نومبر یا دسمبر میں شروع ہونے کی امید ہے اور یہ ایک ہلکی پھلکی مزاحیہ رومانوی فلم مزید پڑھیں
منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام
ممبئی: بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ستمبر میں دہلی مزید پڑھیں
کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں کیرتی سینن نے ایک منفرد ڈبل رول ادا کیا ہے جس میں وہ جڑواں بہنوں ساومیا اور شیلی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی ہدایات ششانکا مزید پڑھیں
’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال
ممبئی: معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے منفرد کامیڈی انداز کے لیے مشہور تھے اور بولی وڈ مزید پڑھیں
ٹرپتی ڈمری کی نئی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹرپتی ڈمری کی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز میں تاخیر ہو گئی ہے اور اب یہ فلم 21 فروری 2025 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ ریلیز تاریخ ٹرپتی کی سالگرہ کے ہفتے میں ہے، کیونکہ اداکارہ کی سالگرہ 23 فروری کو ہوتی ہے۔ ’دھڑک 2‘ مزید پڑھیں
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، 19 ویں روز تھیٹر ’ہیملیٹ کی خود کلامی‘ پیش
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی‘ ثقافتی رنگینیاں سمیٹتے ہوئے آب و تاب سے جاری ہے۔ فیسٹیول کے 19ویں روز تھیٹر’ہیملیٹ کی خودکلامی‘ پیش کیا گیا جس کے ہدایت کار و لکھاری پیرزادہ سلمان ہیں۔ جبکہ خود پیرزادہ سلمان اور خضر سلمان نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ہال مزید پڑھیں
بابا صدیقی کی قاتلانہ حملے میں موت سے 12 گھنٹے قبل کی آخری ٹوئٹ وائرل
ممبئی: مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور بھارتی سیاستدان بابا ضیاء الدین صدیقی، جو افطار پارٹیوں کے لیے مشہور تھے، 12 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ انہیں ان کے بیٹے، مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن، ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ مرنے سے صرف 12 گھنٹے قبل بابا مزید پڑھیں
لیجنڈری گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے
ممبئی: بھارتی فلم نگری کے عظیم گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے لیکن ان کے گائے گیت آج بھی کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ابہاس کمار گنگولی یعنی کشور کمار 4 اگست 1929ء کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ان کے والد ایک وکیل تھے مزید پڑھیں
بغیر اجازت ’استری2‘ کے ڈائیلاگ کا استعمال، ڈائریکٹر نے معافی مانگ لی
ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ غیر متوقع طور پر تنازعے میں آگئی۔ فلم کے ہدایتکار راج شاندلیہ اور پروڈیوسرز کو استری 2 کے مواد کے غیر قانونی استعمال پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فلم میں راجکمار راؤ اور تریپتی ڈمری کے مرکزی کردار تھے لیکن فلم مزید پڑھیں