خوشحال اور صحت مند زندگی کے ساتھ مزید بچوں کی خواہش ہے، عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم جِگرا کی ریلیز کے بعد IMDb کے آئیکونز اونلی سیگمنٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے نمایاں لمحات، اپنے خاندان کے کردار اور مستقبل کے خوابوں پر بات کی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے مزید پڑھیں

’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں اپنی سائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایل (CTRL) کی پروموشن کے دوران بچپن کی یادوں اور اپنے وِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے۔ اننیا نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ مزید پڑھیں

تھلاپتی وجے کی فلم GOAT نے تامل ناڈو میں 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرلیا

تامل ناڈو: بالی ووڈ کے مقبول اداکار اور سیاستدان تھلاپتی وجے نے حال ہی میں اپنی نئی فلم گریٹسٹ آف آل ٹائم (GOAT) کی کامیابی کا جشن منایا۔ یہ فلم تامل ناڈو میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کا سنگِ میل عبور کرچکی ہے۔ اس موقع پر وجے نے فلم کی پروڈیوسر ارچنا کلپتی کے مزید پڑھیں

رام چرن کی سیاسی ایکشن سے بھرپور فلم ‘گیم چینجر’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

 ممبئی: تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم کو نامور ہدایتکار شنکر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ فلم 10 جنوری 2025 کو سنکرانتی کے موقع پر دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی پروڈکشن دل مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہوگئیں مزید پڑھیں

’سنگھم اگین‘ سے پہلے ’سنگھم‘ کی دوبارہ ریلیز، شائقین کو ایکشن کا ڈبل ڈوز ملے گا

 ممبئی: معروف ہدایتکار روہت شیٹی نے اپنی 2011 کی بلاک بسٹر فلم ’سنگھم‘ کو دوبارہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلیز 18 اکتوبر کو ہوگی، جو دیوالی پر ریلیز ہونے والی فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلے کا ایک اسٹریٹیجک قدم ہے۔ اجے دیوگن کے مرکزی کردار میں بننے والی سنگھم نے ناظرین کو اپنے مزید پڑھیں

شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟

 ممبئی: بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔ شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن انڈیگو پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ادارے کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں

کملا ہیرس کی حمایت کےلیے اے آر رحمان کی ریکارڈنگ

 ممبئی: بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل کملا ہیرس کی مقبولیت میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ ویڈیو ریکارڈ کرکے اے مزید پڑھیں

انیل کپور نے حنا دلپذیر سے رابطہ کیوں کیا؟

  کراچی: پاکستان کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا تھا۔ ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ اور ’’بلبلے‘‘ کے کردار ’’مومو‘‘ سے شہرت پانے والی ورسٹائل اداکارہ حنا دلپذیر نے نجی چینل کے پروگرام مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟

 ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں مشہور انڈین یوٹیوبر ایلوش یادیو سے بڑھنے لگی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاپا رازی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایلوش یادیو اور نتاشا کو ممبئی کے ایک مال کے باہر کار سے نکلتے دیکھا۔ ویڈیو میں ایک موقع مزید پڑھیں