ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ ریکھا نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریکھا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اور اپنے تعلقات اور پھر دوستی ختم کرنے کے بارے میں بات کی۔ ریکھا نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشاف
ممبئی: بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبول ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 18 کے امیدوار اور سیاسی رہنما تاجندر بگّا نے حالیہ قسط کے دوران گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق اہم انکشاف کیا۔ تاجندر بگا نے مزید پڑھیں
لیجنڈری متھن چکرورتی کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر جذباتی پیغام
نئی دہلی: 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی شاندار تقریب میں تجربہ کار اداکار متھن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا، جو ان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔ متھن چکرورتی نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’ابھی تک میں اس بڑے اعزاز کو سمجھ نہیں پایا ہوں۔ میں صرف خدا مزید پڑھیں
ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیا
لاہور: معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے حالیہ لندن کنسرٹ نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ ایک خاص مہمان کے لیے بھی یادگار لمحے پیدا کیے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنے مشہور ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اس کنسرٹ میں موجود تھیں اور دلجیت کی موسیقی سے محظوظ ہو رہی مزید پڑھیں
’امیتابھ نے قرض اتارنے کے لیے 18 گھنٹے روزانہ کام کیا‘، رجنی کانت کا انکشاف
ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت نے حال ہی میں ہونے والی فلم ’ویٹائیان‘ کی آڈیو لانچ تقریب میں امیتابھ بچن کے یادگار سفر پر روشنی ڈالی اور ان کی مشکلات بھرے دور کو یاد کیا، جب وہ اپنے مالی مسائل حل کرنے کے لیے 18 گھنٹے تک مسلسل کام کرتے تھے۔ رجنی کانت نے بتایا کہ کیسے امیتابھ مزید پڑھیں
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں تھیٹر ”کلیو“ اردو زبان میں پیش
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ آب و تاب سے جاری ہے۔ فیسٹیول کے 13 ویں روز تھیٹر ”کلیو“ اردو زبان میں آڈیٹوریم I میں پیش کیا گیا۔ ڈرامہ برطانوی تھیٹر ڈائریکٹر جوناتھن لین کا تھا جبکہ ہدایت کاری فرحان عالم صدیقی کی تھی ترجمہ روحی فاطمہ نے کیا۔ مزید پڑھیں
’یہ بھارتی کامیڈی کی تاریخ کا بدترین شو ہے‘، امیت آریان کی کپل شرما شو پر تنقید
ممبئی: مشہور ٹی وی شو ’ایف آئی آر‘ کے رائٹر امیت آریان نے بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں امیت نے دی کپل شرما شو کو ’بھارتی کامیڈی کی تاریخ کا بدترین شو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں فحش لطائف اور خاص طور پر خواتین مزید پڑھیں
’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ
لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل کی دوائی لی۔ ویڈیو میں حکیم مزید پڑھیں
کارتک آریان کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟
ممبئی: کارتک آریان اور ودیا بالن کی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کا ٹریلر مشہور راج مندیر سینما میں نو اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔ یہ تقریب ایک شاندار مداح میلے کی صورت میں ہوگی، جس میں فلم کے ستارے کارتک آریان، تریپتی دیمری اور ودیا بالن موجود ہوں گے۔ راج مندیر اپنی شاندار تعمیراتی خصوصیات اور سینما مزید پڑھیں
ویب سیریز ’سائیٹیڈل : ہنی بنی‘ کا ٹریلر 15 اکتوبر کو جاری کرنے کا اعلان
ممبئی: معروف او ٹی ٹی پلیٹ پرائم ویڈیو نے اپنی متوقع بھارتی اصل سیریز ’سائیٹیڈل : ہنی بنی‘ کا ٹریلر 15 اکتوبر کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایکشن سے بھرپور تھرلر، جو کہ مشہور ہدایتکاروں راج اور ڈی کے کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے، میں ورون دھون اور باصلاحیت سمانتھا روتھ پربھو نے مزید پڑھیں