حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ پہلی بار حاملہ ہوئی تھیں تو معروف برانڈز اور اشتہاری کمپنیز نے اُنہیں کام دینے سے انکار کردیا تھا۔ حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ جب میں مزید پڑھیں

25 سال کا فلمی سفر : کرن جوہر نے آئیفا ایوارڈ اپنے والد یش جوہر کے نام کر دیا

 ممبئی: مشہور فلمساز کرن جوہر کو آئیفا 2024 کے موقع پر اپنے 25 سالہ فلمی سفر اور بھارتی سنیما میں نمایاں خدمات کے لیے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کرن جوہر نے یہ اعزاز اپنے مرحوم والد یش جوہر کے نام کیا جنہوں نے دھرم پروڈکشنز کی بنیاد رکھی اور بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اہم کردار ادا مزید پڑھیں

سدھارتھ آنند کا فلم بنانے کے لیے دو برس شاہ رخ خان کا پیچھا کرنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم بنانے کے لئے شاہ رخ خان کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔ ایک تازہ ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ’میں نے انجانا انجانی (2010) بنائی تھی اور اپنی اگلی فلم کی تلاش میں تھا۔ تب 20ویں سنچری فاکس کی مزید پڑھیں

مداحوں کے لیے بڑا سرپرائز، بوبی دیول وجے تھلاپتی کی آخری فلم میں شامل

 ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی آخری فلم ’تھلاپتی 69‘ میں بوبی دیول کی شرکت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم وجے کے تین دہائیوں پر مشتمل فلمی کیریئر کا آخری شاہکار ہو گی، معروف ہدایتکار ایچ وینوتھ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم وی این پروڈکشنز کے تحت وینکٹ مزید پڑھیں

سدھارتھ آنند کا فلم ’فائٹر‘ پر متنازعہ بیان، حقیقت میں کیا کہا تھا؟

 ممبئی: بالی ووڈ ہنگامہ او ٹی ٹی انڈیا فیسٹ میں مشہور فلم ساز سدھارتھ آنند نے اپنی فلم ’فائٹر‘ پر ہونے والی بحث کے بارے میں وضاحت کی۔ فلم فائٹر جس میں ریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، ریلیز کے بعد توقعات پر پوری نہیں اتری اور اس پر تنقید کی مزید پڑھیں

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں اپنا ’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری3‘ میں کام کیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ڈیزی شاہ نے بتایا کہ جب انہوں نے سلمان خان کے ساتھ ’جے ہو‘ میں ڈیبیو کیا تو انہیں فلم میں ایک ’بہن مزید پڑھیں

مداحوں کیلئے خوشخبری! سلمان خان کی فلم ‘کِک 2′ کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ‘کِک’ کے سیکوئل کا اعلان ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے سلمان خان کے مداحوں کو اداکار کے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے خوشخبری سُنائی۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سلمان خان کی مزید پڑھیں

گووندا ہیرو نمبر 1 ہیں، گولی بھی اُن کا کچھ نہیں کرسکی؛ اہلیہ سنیتا آہوجا

 ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو گولی کے زخم کے علاج کے بعد آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اسپتال کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گووندا کو آج دوپہر ممبئی کے اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک بار غلطی سے سوشل میڈیا پر اپنی دوست مزید پڑھیں

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

 ممبئی: بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار اور سوشل میڈیا اسٹار عدنان شیخ اپنی نئی نویلی دلہن عائشہ کی تصاویر لیک کرنے پر بہن کے خلاف بول پڑے۔ ٹک ٹاک کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی انفلوئنسر عدنان شیخ نے حال ہی میں اپنی دیرینہ مزید پڑھیں