اپنی ہی پستول سے زخمی ہونیوالے گووندا کی صحت اب کیسی؟ اہلیہ کا بیان آگیا

 ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ کامیڈی فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا شوہر کی صحت سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اسپتال کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گووندا کی طبیعت پہلے سے مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کی پسندیدہ آن اسکرین پاکستانی جوڑی کون؟

 ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتا دیے۔ پاکستان سمیت بھارت کے مختلف سوشل میڈیا پیجز پر اننیا پانڈے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارت کے مشہور آئیفا ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں آئیفا ایوارڈز کے میزبان مزید پڑھیں

گوگل پر میری عُمر 50 سال ہے جو غلط ہے ، ندا یاسر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی عُمر سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں نادیہ جمیل، عروسہ صدیقی اور کومل عزیز نے بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ان تینوں اداکاراؤں نے مختلف معاملات پر گفتگو کی۔ اسی پروگرام کا ایک مزید پڑھیں

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا 86واں یوم پیدائش

  کراچی: ستارہ امتیاز اور لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے مداح اُن کا 86واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ وحید مراد نے کامیاب فلموں کے ریکارڈ قائم کئے۔ وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم میری کلاسواسکول سے حاصل کی بعد ازاں انہوں نےانگلش ادب میں ایم اے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘جوان’ کا جاپانی زبان میں ٹریلز جاری کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بھی مزید پڑھیں

ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیں

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ودیا بالن حال ہی میں ایک خطرناک کار حادثے سے محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ودیا اپنی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کے لیے جا رہی تھیں جب ان کی گاڑی کا ایک اور گاڑی سے تصادم ہو گیا۔ یہ حادثہ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بچپن کی نایاب تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

 ممبئی: مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک حیران کن پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے 9 سال کی عمر کی تصویر دکھائی ہے۔ اس تصویر میں پریانکا ایک ’بوائے کٹ‘ ہیئر اسٹائل میں نظر آ رہی ہیں جو ان کے بچپن کے دنوں کی ہے، اور ساتھ ہی مزید پڑھیں

حادثاتی فائرنگ سے زخمی گووندا کب تک صحت یاب ہوں گے؟ ڈاکٹروں نے بتادیا

 ممبئی: نامور بھارتی اداکار گووندا اپنی ہی ریوالور سے چلی حادثاتی گولی سے زخمی ہونے کے بعد اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ یہ واقعہ ان کے گھر میں پیش آیا جب ریوالور الماری میں رکھتے ہوئے اچانک گر گئی اور فائر ہو گیا، فوراً ہی گووندا کو ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں مزید پڑھیں

فلم ’ہوگی پیار کی جیت‘ میں رینوکا نے ارشد وارثی کی پھوپھی بننے سے انکار کیوں کیا؟

 ممبئی: 1999 کی رومانوی فلم ’ہوگی پیار کی جیت‘ نے 7 مئی 2024 کو 25 سال مکمل کیے۔ اس فلم میں اجے دیوگن، ارشد وارثی، نہا باجپائی (جو اب شبانہ رضا کے نام سے مشہور ہیں)، مایوری کانگو اور کیتکی ڈیو نے اداکاری کی۔ فلم کے پروڈیوسر انیل شرما تھے، جو بعد میں ’غدر‘ جیسی سپرہٹ مزید پڑھیں

’اینمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا، ٹرپتی ڈمری

 ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ٹرپتی ڈمری کا اپنی فلم ’اینمل‘ میں پیچیدہ کردار اور چیلنجنگ کہانی کا انتخاب کرنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے کرداروں کی تلاش میں رہتی ہیں جو انہیں اپنی حدود سے آگے لے جائیں۔ ٹرپتی ڈمری نے 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اینمل‘ میں رنبیر کپور کی مزید پڑھیں