ممبئی: بالی ووڈ کی چکاچوند کو خیرباد کہہ کر اسلام کی راہ اپنانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ثنا خان نے روبینہ دلیک کے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ ان کے شوہر مفتی انس کا رشتہ انہیں مولانا طارق جمیل کے ایک وائس نوٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ساتھ نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت کی بیوہ اور حکیم شہزاد کی اہلیہ دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ حالیہ ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا گیا ہے، جسے شاہ زیب کے نام سے پکارا جا رہا ہے۔ ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو سبز مزید پڑھیں
مولانا رومی کے شہر میں صنم ماروی کی دلکش پرفارمنس، حاضرین کو مسحور کر دیا
انقرہ: پاکستان کی معروف صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے ترکی کے تاریخی شہر کونیا میں منعقدہ عالمی صوفی میوزک فیسٹیول میں اپنی دلکش آواز اور صوفی روایات سے گہری وابستگی کے ذریعے حاضرین کو مسحور کر دیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور شائق احمد بھٹو اور کونیا میونسپلٹی کے جنرل سیکریٹری ایرکان ارسو نے صنم ماروی مزید پڑھیں
جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی تصاویر وائرل، شوہر کے ہمراہ پہلی بار منظر عام پر
لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو فوراً ہی وائرل ہوگئیں۔ جویریہ کا نکاح 15 مارچ کو ایک چھوٹی سی نجی تقریب میں ہوا، جسے انہوں نے جمعرات کی رات انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ نکاح کی تقریب کی تصاویر مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی اداکارہ ریا بارڈے گرفتار، جعلی پاسپورٹ رکھنے کا انکشاف
ممبئی: بنگلہ دیشی پورن اداکارہ ریا بارڈے کو بھارت میں جعلی بھارتی پاسپورٹ پر رہنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ریا بارڈے کو ممبئی کے قریب واقع الہاس نگر میں ہل لائن پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر حراست میں لیا، جس کے مطابق امبرناتھ میں ایک بنگلہ دیشی خاندان جعلی دستاویزات کے مزید پڑھیں
یووراج سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کی پنک جوتیوں میں بس کا سفر کیوں کیا؟
ممبئی: بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے 2007 میں پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں یووراج سنگھ نے بتایا کہ اُس وقت ان کی گرل فرینڈ ایک مشہور اداکارہ تھیں، جنہوں نے ان کے منع کرنے کے باوجود آسٹریلیا میں مزید پڑھیں
’بی ایس سی کی ڈگری نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘، امیتابھ بچن کا انکشاف
ممبئی: کون بنے گا کروڑپتی سیزن 16 کے حالیہ قسط میں، میزبان امیتابھ بچن نے اپنی زندگی کے چیلنجز اور ملازمت کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو کی ہے۔ یہ قسط ابھشیک سندھو، جو ہریانہ حکومت کے ایک ایمپلائمنٹ آفیسر ہیں سے شروع ہوئی، جو شو میں اپنے سوالات کا سامنا کر رہے مزید پڑھیں
ودیا بالن کی ’بھول بھلیاں 3‘ میں منجولیکا کے کردار میں زبردست واپسی
ممبئی: بلاک بسٹر سیریز کی نئی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا طویل انتظار کیا جانے والا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے مداحوں میں ایک نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔ نئی فلم میں کارتک آریان اپنے مشہور کردار روح بابا کے طور پر واپس آرہے ہیں جو کہ ودیا بالن کے تاریخی کردار مزید پڑھیں
سیکیورٹی اہلکار کی بدسلوکی، اریجیت سنگھ نے مداح خاتون سے معافی مانگ لی
لندن: مشہور بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے برطانیہ میں اپنے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کے ساتھ سیکیورٹی گارڈ کے نامناسب رویے پر معذرت کی اور سیکیورٹی اہلکار کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ’کسی کا گریبان پکڑنا مناسب نہیں۔‘ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اریجیت سنگھ نے اس وقت مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کے گھر سے 10 لاکھ کی چوری، ملازم ملوث نکلا
ممبئی: جنوبی بھارت کے معروف اداکار موہن بابو کے گھر پر چوری کی واردات سامنے آئی ہے جس میں چور 10 لاکھ بھارتی روپے لے اڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ چوری اداکار کے اپنے ملازم نے کی جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پہاڑی شریف تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق مزید پڑھیں