ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان ہندی فلموں کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں اداکار ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کی ایک خصوصی قسط میں نظر آئیں گے جو امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر نشر کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رنبیر کپور کی فلم ’اینمل‘ نے آئیفا 2024 میں میدان مار لیا
ابو ظہبی: ابو ظہبی میں ہونے والی شاندار آئیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں بھارتی فلمی صنعت کی چند بڑی شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں رنبیر کپور کی فلم “اینمل” نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا اور چھ بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، جب کہ شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی نے بالترتیب “جوان” مزید پڑھیں
’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا
ممبئی: بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ 26 سالہ اداکارہ شو میں سونو بھیڈے کا کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ نوٹس انہیں صرف اس لیے ملا ہے کیونکہ وہ شو چھوڑنا مزید پڑھیں
اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف : چہرے پہچاننے کی صلاحیت متاثر
لاہور: پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ایک ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہو رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اُشنا نے بتایا کہ وہ ’پراسوپیگنوسیا‘ نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
سیف علی خان نے لڑکیوں سے تعلقات پر بیٹے ابراہیم کو کیا مشورہ دیا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار سیف علی خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے بڑے بیٹے ابراہیم علی خان نے حال ہی میں لڑکیوں اور رشتوں کے حوالے سے مشورہ طلب کیا تھا۔ سیف علی خان نے بتایا کہ ابراہیم جاننا چاہتا تھا کہ اپنے تعلقات کو کب اور کتنی سنجیدگی سے مزید پڑھیں
مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی ، وارث بیگ
لاہور: گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے سینئر فلم میکر مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی تھی۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں گلوکار وارث بیگ نے کہا کہ مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرکے اپنی ہٹ فلم ‘ مرڈر’ میں شامل کیا تھا تاہم بعد میں انہوں مزید پڑھیں
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا
ابوظہبی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتا دی۔ ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہرجگہ آرادھیا بچن کو مزید پڑھیں
خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس؛ وکلاء حتمی بحث کیلیے طلب
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رائٹر خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں وکلاء کو حتمی بحث کے لیے طلب کرلیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے خلیل الرّحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرنے والے ملزم ممنون حیدر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم کے مزید پڑھیں
عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ
کراچی: ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ عامرلیاقت کو انصاف دلوانے کے لیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں۔ عامرلیاقت کی پہلی و سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نازیبا ویڈیو لیک کیس میں اپنے سابق شوہر کو انصاف دلوانے کے لیے بطور مزید پڑھیں
‘دھوم 4′ میں رنبیرکپور کی اینٹری، ابھیشیک بچن آؤٹ
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور دھوم سیریز کی نئی فلم ‘ دھوم 4′ میں اداکار رنبیرکپور اہم کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کی نئی فلم ‘ دھوم 4′ میں رنبیرکپور منفی کردار میں نظر آئیں گے۔ رنبیرکپور دھوم 4 کی شوٹنگ اپنی سالگرہ کے روز 28 ستمبر سے شروع مزید پڑھیں