اپنے ہی گولی سے زخمی ہونیوالے گووندا اسپتال سے ڈسچارج، ویڈیو وائرل

 ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والے مقبول اداکار گووندا کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے۔ گووندا کے منیجر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اداکار کا مزید پڑھیں

‘دیا بین’ کو بگ باس میں لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی آفر کا انکشاف

 ممبئی: بھارت کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں دیا بین کا مرکزی کردار ادا کرنے والی معروف اداکار دیشا وکانی کو ریئلیٹی شو بگ باس میں لانے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ 6 اکتوبر سے بگ باس کے سیزن مزید پڑھیں

بالی ووڈ خانز کے مقابلے میں ہمایوں سعید بہتر اداکار ہیں، ندیم بیگ

 لاہور: پاکستان کے معروف فلمساز ندیم بیگ نے کہا ہے کہ فلم اسٹار ہمایوں سعید اپنی جسامت، شخصیت اور اداکاری کی وجہ سے بالی ووڈ خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر خان سے زیادہ بہتر اداکار ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان عفت عُمر نے ندیم بیگ سے پوچھا کہ کیا وہ ہمایوں مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کا سکھ مذہب سے کونسا تعلق؟ اداکار نے بتا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سکھ مذہب سے اپنا تعلق اور اپنا سکھ نام بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بین المذہب یا برادری سے باہر شادی کہنا بہت عجیب مزید پڑھیں

رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے پچھلے بیان کے مطابق مزید پڑھیں

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

 ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں گرو رندھاوا اپنی نئی آنے والی فلم ‘شاہکوٹ’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور وہ اس حوالے سے مختلف انٹرویوز بھی دے رہے ہیں۔ حال مزید پڑھیں

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار نظر ہی نہیں آتے۔ حال ہی میں فضیلہ قاضی نے اپنے شوہر و سینیئر ادکار قیصر نظامانی کے ہمراہ کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ‘ہنسنا منع مزید پڑھیں

اولاد اپنے والدین کی دوسری شادی کیخلاف ہوتی ہے، جویریہ عباسی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے والدین کے دوسری شادی کے فیصلے پر بچوں کی ناراضگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ جویریہ عباسی نے رواں سال 15 مارچ کو ایک نجی تقریب میں عدیل حیدر نامی بزنس مین سے دوسری شادی کی تھی، اداکارہ نے چند ماہ تک اپنی شادی کو مزید پڑھیں

میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہرہ خان

برطانیہ: پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔ حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن انڈسٹری سے مزید پڑھیں

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی منگنی کی تصاویر کئی سالوں بعد وائرل

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی بیوہ و سابقہ اداکارہ سائرہ بانو نے اپنی منگنی کی یادیں تازہ کردیں۔ سائرہ بانو آج 2 اکتوبر کو اپنی اور دلیپ کمار کی منگنی کی 58ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہیں، اس موقع پر اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی منگنی مزید پڑھیں