کیا عالیہ اور رنبیر کے درمیان فلموں کا مقابلہ ہے؟ اداکارہ کا سخت ردعمل آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جِگرا‘ کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد سے شائقین اور ناقدین اس کا موازنہ رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ سے کر رہے ہیں، دونوں فلموں کے موضوعات مختلف ہیں لیکن پھر بھی سوشل میڈیا پر دونوں فلموں کے درمیان مماثلت پر گفتگو جاری ہے۔ حال ہی میں مزید پڑھیں

کنگنا رناوت ‘تنو ویڈز منو 3′ میں کتنے کردار ادا کریں گی؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی سُپر ہٹ فلم ‘تنو ویڈز منو’ کے تیسرے سیکوئل میں اداکارہ کے کردار سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی بلاک بسٹر فلم ‘تنو ویڈز منو’ کا تیسرا سیکوئل اپنی پری پروڈکشن کے ابتدائی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور بہت مزید پڑھیں

سیف علی خان کی ایک بار پھر ‘ریس’ میں واپسی، پروڈیوسر کی تصدیق

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر رمیش تورانی نے اداکار سیف علی خان کی ‘ریس’ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رمیش تورانی نے بھارتی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیف علی خان فرنچائز ‘ریس’ میں واپس آرہے ہیں اور ہم اُن کی واپسی پر بہت خوش ہیں۔ مزید پڑھیں

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن اشفاق اور اُن کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں

برطانیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن کو لندن میں لُوٹ لیا گیا۔ عظمیٰ حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی نوٹ جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعہ سُنایا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ گزشتہ شب مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار لکی علی پاکستان آنے کے خواہشمند، وجہ کیا؟

 ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار مقصود محمود علی بالمعروف لکی علی نے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ 90 کی دہائی میں بالی ووڈ فلموں کو سُپر ہٹ گیت دینے والے اسٹار گلوکار لکی علی نے سوشل میڈیا پر اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کرکے پاکستانی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ مزید پڑھیں

سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گل

 ممبئی: بھارتی مقبول ترین ریئیلیٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق بوائے فرینڈ سدھارتھ شکلا کی پُرکشش شخصیت کی وجہ سے غیرمحفوظ محسوس کرتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہناز گل نے حال ہی میں معروف فلمساز فرح خان کو خصوصی مزید پڑھیں

ماورا حسین نے مقبولیت کی دوڑ میں سنگِ میل عبور کرلیا

 اسلام آباد: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ ماورا حسین کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ ماورا حسین نے اداکاری کی دُنیا کے بعد، اب سوشل میڈیا کی دُنیا میں بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر 9 ملین فالوورز حاصل کرلیے مزید پڑھیں

حادثاتی طور پر گولی لگنے کے واقعے کو غلط رنگ نہ دیں، گووندا کی اپیل

 ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھارتی میڈیا سے اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے گولی لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد اداکار کو ایمرجنسی میں ممبئی کے نجی مزید پڑھیں

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار چاہت فتح علی خان کے حالیہ اعلان پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ بےسُری آواز اور منفرد انداز کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی مزید پڑھیں