ممبئی: مشہور پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے 16ویں سیزن میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان نے ایک خاص قسط میں شرکت کی، جو میگا اسٹار امیتابھ بچن کے 82 ویں یوم پیدائش کے جشن کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ قسط ‘مہانایک کا جنم اتسو’ کے نام مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بمبئی ہائی کورٹ سے بڑی راحت مل گئی۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے جاری کردہ بے دخلی کے نوٹسز پر عبوری حکم دیا ہے، جس کے تحت ان کی ممبئی کے جُھو میں موجود گھر اور پونا کے پاونا مزید پڑھیں
’بھول بھلیاں 3‘ کا دھماکے دار ٹریلر، کارتک آریان کا ودیا بالن سے خوفناک مقابلہ
ممبئی: کارتک آریان اور تریپتی ڈمری کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا شدت سے انتظار کیا جانے والا ٹریلر آخرکار ریلیز ہو گیا، جس نے شائقین میں جوش و خروش کی لہر دوڑا دی ہے، فلم کی ہدایت کاری انیس بزمی نے کی ہے اور بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔ ٹریلر میں کارتک آریان کو مزید پڑھیں
جان ابراہام اور شروَری کی ایکشن فلم ’ویدا‘ اپنی ڈیجیٹل ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: مشہور بالی ووڈ اداکار جان ابراہام اور اداکارہ شروَری کی فلم ’ویدا: سمودھان کا رکشک‘ 10 اکتوبر کو زی فائیو پر ڈیجیٹل ریلیز ہوگی۔ ایکشن ڈراما فلم کی ہدایتکاری نکھل اڈوانی نے کی ہے اور اسے زی اسٹوڈیوز، ایمے انٹرٹینمنٹ اور جان ابراہام کی JA انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں ابھیشیک بنرجی، تمنا بھاٹیہ مزید پڑھیں
’اینمل‘ کے بعد تنقید کی وجہ سے تین دن روتی رہی، ٹریپتی ڈمری کا انکشاف
ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’اینمل‘ کی اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے اپنی ایک رات میں شہرت پانے کے ساتھ آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ فلم کی ریلیز کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس نے انہیں جذباتی طور پر توڑ کر رکھ دیا۔ ٹریپتی مزید پڑھیں
‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’ پر سرقہ کا الزام، راج شاندلیہ نے قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی: معروف ہدایتکار راج شاندلیہ نے اپنی آنے والی فلم ‘وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو’پر سرقہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ راجکمار راؤ اور ترپتی ڈمری کے مرکزی کرداروں والی اس فلم کے خلاف سرقہ کا دعویٰ کیا گیا تھا جس کے جواب میں ہدایتکار نے الزام لگانے والوں کو قانونی نوٹس مزید پڑھیں
رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن فلم ’گرلز وِل بی گرلز‘ کا بھارتی پریمیئر
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رچا چڈھا اور علی فضل کی پہلی پروڈکشن ’گرلز وِل بی گرلز‘ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے، جو جلد ہی MAMI ممبئی فلم فیسٹیول میں اپنا بھارتی پریمیئر کرے گی۔ بین الاقوامی سطح پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس میں کامیاب پریمیئرز کے بعد، اور مختلف فلم فیسٹیولز مزید پڑھیں
ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہا
لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن آرگنائز کرائم یونٹ نے اسلحے کی نمائش پر ڈکی مزید پڑھیں
ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار
کراچی: عدالت نے ملزمہ انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی عدالت میں سزا کے خلاف دو ملزموں انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر منصور مجاہد کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ انب زہرہ اور ایوارڈ یافتہ مزید پڑھیں
ہنی ٹریپ کیس، خلیل الرحمٰن کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی
لاہور: ہنی ٹریپ کیس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کے وکیل کو تیاری کے لیے مہلت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں