معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیا

 بیونس آئرس: ون ڈائریکشن کے سابق اسٹار اور گلوکار لیام پین کی اچانک موت پر ان کے مداحوں کو صدمہ طاری ہو گیا۔ ون دائریکشن کے گروپ کے سابق رکن 31 سالہ لیام پین ارجنٹائن میں موجود تھے، جہاں ان کی لاش ہوٹل کے باہر ملی۔ پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کا بیوٹی انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری کا اعلان

 ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کاروباری سفر کو مزید وسعت دیتے ہوئے بھارت میں اپنی نئی بیوٹی لائن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بیوٹی پروڈکٹس مشہور برانڈ Max Factor کے ساتھ مل کر متعارف کروائے جائیں گے۔ اگرچہ برانڈ کی مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں، لیکن مداح اور بیوٹی مزید پڑھیں

نورا فتیحی کی ’ناچ میری رانی‘ پرفارمنس نے دیوالی پارٹی میں دھوم مچا دی

 نیویارک: نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک شاندار دیوالی پارٹی میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے ستارے ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ یہ تقریب معروف منیجر انجولا آچاریہ کی میزبانی میں منعقد کی گئی، جو پریانکا چوپڑا کی منیجر ہیں۔ اس تقریب کی خاص بات نورا فتیحی کی شاندار پرفارمنس تھی، جس نے اپنی لاجواب مزید پڑھیں

پرول گلاتی کا نیا روپ : خون میں لت پت کردار نے شائقین کو حیران کردیا

 ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ پرول گلاتی نے اپنی آنے والی او ٹی ٹی سیریز کی پہلی جھلک جاری کر کے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ انہوں نے اپنے نئے پروجیکٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ خون آلود اور زخمی نظر آرہی ہیں۔ یہ پروجیکٹ ایک مرڈر مسٹری ہے جس میں پرول مرکزی کردار مزید پڑھیں

کپل شرما نے اپنے بیٹے کے متعلق دل کو چھو لینے والی کہانی شیئر کردی

 ممبئی: مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے بیٹے تریشان کے بارے میں ایک دل کو چھو لینے والی کہانی شیئر کی ہے جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی اس قسط میں کرینہ کپور خان اور کرشمہ کپور مہمان تھیں، اور کرینہ نے اپنی بہن کرشمہ کی نیلی آنکھوں کو مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا نیا روپ، دھوم 4 کی تیاری یا اینیمل پارک کا سیکوئل؟ مداحوں میں بحث

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنے نئے انداز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، اور مداحوں میں بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ نیا لک دھوم 4 کے لیے ہے یا ان کی آنے والی فلم اینیمل پارک کے لیے۔ کچھ عرصہ پہلے رنبیر کے دھوم فرنچائز میں شامل ہونے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ انجری کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ جم میں ورک آؤٹ کے دوران شدید انجری کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ راکول پریت سنگھ کو جم میں ورک آؤٹ کے دوران 80 کلو کے ڈیڈ لفٹ کے نتیجے میں کمر پر چوٹ آئی تھی، جس کے بعد اداکارہ کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے۔ راکول مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا اہلیہ کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

  کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر ایک انسٹاگرام پوسٹ میں رومانوی انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ عاطف اسلم نے 15 اکتوبر کو اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ سارا بھروانہ اور فیملی کی تصاویر بھی شیئر کیں جنھیں مزید پڑھیں

گلوکار نک جوناس کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے

پراگ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر گلوکار نک جوناس پراگ میں کنسرٹ کے دوران خود پر لیزر لائٹ دیکھ کر خوف زدہ ہوکر اسٹیج سے بھاگ گئے۔ گلوکار کو پراگ میں اپنے کنسرٹ کے دوران اس وقت سیکیورٹی خطرے کا احساس ہوا جب کسی شخص نے ان پر لیزر لائٹ سے نشانہ لیا۔ نک مزید پڑھیں

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت

 ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام کیا تھا جس کے رومانوی گانوں اور بولڈ مناظر نے فلمی شائقین کو اپنی جانب متوجہ مزید پڑھیں