لاہور: سبزہ زار کے علاقے میں اسٹیج اور فلم کی اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ پر پولیس نے زخمی کوریوگرافر توصیف کے بھائی توفیق کی مدعیت میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سبزہ زار میں درج ہونے والی ایف آئی آر کےمطابق توصیف گاڑی پر ہونے والی فائرنگ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ماریہ بی کا فلسطینی ڈیزائن پرمشتمل کلیکشن لانچ، آمدنی عطیہ کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطینی ڈیزائن پر مشتمل اپنا تازہ کلیکشن لانچ کردیا اور اعلان کیا ہے کہ اس فیشن مہم سے حاصل ہونے والی رقم اہل فلسطین کو عطیہ کی جائے گی۔ فلسطینی پرچم کے رنگوں میں آراستہ نیا کلیکشن سرخ، سفید، سیاہ اور سبز خصوصیات کے پرنٹس روایتی فلسطینی کیفیہ کی یاد دلاتا مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش، 25 کروڑ قیمت مقرر
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس میں اپارٹمنٹ کو باندرہ میں سمندر کے سامنے واقع ایک شاندار فلیٹ کے طور پر بیان کیا گیا۔ 4200 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تیار ہونے مزید پڑھیں
ہالی وڈ کلاسک فلم ’گاڈ فادر‘ کے اداکار جان اپریا 83 برس کی عمر میں چل بسے
لاس اینجلس: ہالی وڈ کلاسک فلم ’گاڈ فادر‘ کے اداکار جان اپریا 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ جان اپریا نے 1974 کی کامیاب فلم، دی گاڈ فادر پارٹ II میں سالواتور ٹیسیو کا کردار ادا کیا تھا۔ اداکار کے مینیجر ول لیون نے تصدیق کی کہ ان کی موت کی تاریخ 5 اگست ہے اور اس مزید پڑھیں
فلم ’ہائی وے‘ کیلئے پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں، امتیاز علی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 2014 کی فلم ’ہائی وے‘ کیلئے ان کی پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہدایت کار کا کہنا تھا کہ کہ اصل میں تو ان کا اس فلم کے ویرا نامی کردار کے لیے جو تصور تھا وہ ایک سمجھدار مزید پڑھیں
اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہ
کراچی: پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے شاہ رخ خان کے مداحوں کو ان کی روٹین پر نہ چلنے کا مشورہ دے دیا۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ تھا وہ دن میں صرف چار گھنٹے سوتے ہیں۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اعجاز اسلم نے مزید پڑھیں
فلم ’کالکی2898‘ میں پرابھاس کو ’جوکر‘ کہنا ارشد وارثی کو مہنگا پڑ گیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کو پرابھاس کے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا تھا کہ فلم ’کالکی2898‘ میں انہیں پرابھاس ایک جوکر کی طرح نظر آئے۔ ارشد وارثی کے بیان پر پرابھاس کے مداحوں کی طرف سے بہت زیادہ تنقید کی جارہی مزید پڑھیں
اللہ سے جڑنا ایک خوبصورت احساس ہے، نور بخاری
لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والے انقلاب اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ اللہ سے جڑنا ایک خوبصورت احساس ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک چیز نے ان کا دل توڑ دیا تھا پھر انہوں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
عائزہ خان کو یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کرنے پر کیا ملا؟ اداکارہ حیران
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کرکے جہاں حیران ہوئیں تو وہیں اداکارہ کے قہقہے بھی لگ گئے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس پر لکھا تھا کہ دانش تیمور ناراض عائزہ خان کو منانے کے مزید پڑھیں
باحجاب خاتون کی ہراسانی کا واقعہ، سجل علی کا ملک سے اعتماد ختم ہونے لگا
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پاکستانی اداکارہ سجل علی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سجل علی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی فوٹیج کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرا اس ملک پر اسے اعتماد ختم مزید پڑھیں