ممبئی: بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش ہوئی ہے جس کی چیٹ انہوں نے لیک کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے ساتھی فنکار موہت پرمار نے بتایا کہ اداکارہ پریرنا نے انہیں میسج کرکے اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کا بتایا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئیں
لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک سے طلاق کی خبروں کو مسترد کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار بین ایفلیک نے طلاق کی افواہوں کے درمیان اپنی اہلیہ جینیفر لوپیز کے ساتھ اپنی 52 ویں سالگرہ منائی ہے۔ گلوکارہ کو افلیک کے گھر کے دورے کے دوران براؤن جیکٹ، نیلی مزید پڑھیں
’ہالی وڈ اسکوائرز‘ کے لیجنڈری ہوسٹ پیٹر مارشل 98 برس کی عمر میں چل بسے
کیلیفورنیا: مشہور ٹی وی پروگرام ’ہالی وڈ اسکوائرز‘ کے ہوسٹ پیٹر مارشل 98 برس کی عمر میں چل بسے۔ مارشل کی اہلیہ لاری کے مطابق اداکار کا انتقال جمعرات، 15 اگست کو گردے کی خرابی کے باعث ہوا اورانتقال کے وقت وہ کیلیفورنیا کے شہر اینسینو میں اپنے گھر پر تھے۔ اپنے دو دہائیوں کے دور میں، پیٹر نے مشہور مزید پڑھیں
شردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ مچادیا، اوپننگ ڈے پر 44 کروڑ بزنس
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’اسٹری2‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئے اوپننگ ڈے پر ریکارڈ 44 کروڑ کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر یہ کسی بھی ہندی فلم کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس ہے اور ’اسٹری2‘ مزید پڑھیں
فلم ‘دی نوٹ بک’ کی اداکارہ جینا رولینڈز 94 برس کی عمر میں چل بسیں
انڈین ویلز: 2004 کی فلم ‘دی نوٹ بک’ میں بڑی عمر کے ایلی کے روپ میں کام کرنے والی جینا رولینڈز الزائمر کے مرض سے طویل جنگ لڑنے کے بعد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رولینڈز بدھ 14 اگست کی سہ پہر انڈین ویلز میں اپنے گھر پر انتقال کرگئیں، مزید پڑھیں
رسل کرو نے ایکشن فلموں میں ’اسٹنٹ ڈبلز‘ استعمال نہ کرنے کی وجہ بتادی
لاس اینجلس: ’گلیڈی ایٹر‘ سپر اسٹار رسل کرو نے اپنی فلموں میں کبھی اسٹنٹ ڈبلز کا استعمال نہیں کیا، اس پر اداکار نے وضاحت پیش کی ہے۔ امریکی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ایکشن مناظر میں اسٹنٹ ڈبلز استعمال نہ کرنے پر انہیں ایک بڑی قیمت چکانی پڑی ہے۔ اداکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے
لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 27 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، مزید پڑھیں
کیا شاہ رخ خان جلد ہالی وڈ فلم کرنے جارہے ہیں؟ اداکار نے سب بتادیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے ہالی وڈ انڈسٹری میں فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں سپر اسٹار نے بتایا کہ اگر انہیں بالی وڈ میں ایسا کردار ملا جو ان کے اس انڈین رتبے کے برابر ہوگا جو انہیں انڈین عوام نے دیا ہے تو وہ اس فلم مزید پڑھیں
بالی وڈ کی لیجنڈری جوڑی سلیم جاوید ایک بار پھر فلم کیلئے تیار
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی نامور اسکرپٹ رائٹر جوڑی سلیم جاوید ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نغمہ نگار اور کہانی نویس جاوید اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور سلیم خان ایک اور فلم ساتھ کریں گے۔ فلم ’اینگری ینگ مین‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں
منوج کمار نے ’کرانتی‘ کی تحریر کا کریڈٹ سلیم جاوید سے چھیننے کی کوشش کی، سلمان خان
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ منوج کمار 1981 کی فلم ’کرانتی‘ کی اسکرپٹ رائٹنگ کا کریڈٹ اپنے نام کرنا چاہتے تھے۔ دستاویزی فلم ’اینگری ینگ مین‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ صرف ایک بار منوج کمار کے ساتھ انٹرویو کرنا چاہتے ہیں۔ سلمان مزید پڑھیں