کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ دل میں تکلیف کے باعث وہ اسپتال آئیں تو ڈاکٹرز نے کم نوعیت کے ہارٹ اٹیک کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ماہرہ خان کے یوم آزادی کے پیغام پر بھارتی مداح کی مبارک باد
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ ماہرہ خان کے یوم آزادی پاکستان کے پیغام پر بھارتی مداح نے بھی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں نے وطن عزیز کا 78واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ملک بھر میں یوم آزادی مزید پڑھیں
نتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں
کراچی: حال ہی میں اہلیہ نتاشہ کو طلاق دینے والے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ جیسمین والیا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چار دن پہلے جیسمین والیا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ اپ لوڈ کی تھی جس میں وہ یونان کے ایک ہوٹل میں چھٹیاں مزید پڑھیں
شوبز فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات
اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان کا 78 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ عام لوگوں کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی پاکستان کا یوم آزادی نہایت پرجوش طریقے سے منارہے ہیں۔ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
’گینگز آف واسع پور3‘ کے حوالے سے ڈائریکٹر کا بیان سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی تیسری فلم کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے اب اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کا بیان سامنے آیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں فلم ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ وہ بلاک بسٹر فلم کی طرف آنے کا فی الحال ارادہ مزید پڑھیں
شادی کا سب سے خوبصورت لمحہ کنیا دان کے وقت اذان کی آواز تھی، ظہیر اقبال
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب رواں برس 23 جون کو ممبئی میں ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوئے تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ظہیر اقبال نے انکشاف کیا کہ شادی کی رسم کے دوران سب سے خوبصورت لمحہ وہ تھا جب مسجد سے مزید پڑھیں
لوکارنو فلم فیسٹیول میں شاہ رخ خان کی مہنگی گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی سوئٹزرلینڈ کے لوکارنو فلم فیسٹیول میں مہنگی گھڑی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں سینما پر ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اداکار نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’نایاب‘ انڈین جے پورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب
جے پور: پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کی بھارت میں بھی نمائش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کو بھارت کے’جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کی نمائش فرانس کے کانز فلم مزید پڑھیں
معاشرے کی سنگل خواتین پر افسوس کا رواج ختم ہونا چاہئے، ونیزہ احمد
لاہور: پاکستانی اداکارہ ونیزہ احمد نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سنگل خواتین پر افسوس کا رواج ختم ہونا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اظہار خیالات کرتے ہوئے اداکارہ نے خواتین کو بااعتماد و خود مختار بنانے پر زور دیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر خواتین کا کوئی سرپرست نہیں ہے تو انہیں کمزور نہیں سمجھنا مزید پڑھیں
فنکاروں پر تنقید، ریشم نے خلیل الرحمان قمر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے نامور مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر میں تکبر اور حقارت ہے اور وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں۔ ریشم کا کہنا تھا کہ فنکاروں پر تنقید کرنے والے پر مزید پڑھیں