ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امیر اداکار ہونے کے باوجود مہنگی گاڑی رکھنے کے بجائے ایک پِک اپ ٹرک چلاتے ہیں۔ جان ابراہم کا شمار بالی ووڈ کے فِٹ، کامیاب اور امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، اُنہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں خوب پیسہ کمایا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
“ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کرنیوالے رقم دینے کے بعد رسید بھی دکھائیں”
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے گولڈ میڈلیسٹ اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کرنے والوں سے اہم مطالبہ کردیا۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسپانسرز مزید پڑھیں
“ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کرنیوالے رقم دینے کے بعد رسید بھی دکھائیں”
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے گولڈ میڈلیسٹ اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کرنے والوں سے اہم مطالبہ کردیا۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسپانسرز مزید پڑھیں
شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کا انکشاف
کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کے شوہر سلیم کریم نے جو تحفہ دیا تھا وہ کسی نے چوری کرلیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے شوہر سلیم کریم کے بارے میں گفتگو کی جس مزید پڑھیں
خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت دوبارہ ملتوی
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ہونی تھی۔ خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل مدثر چوہدری عدالت میں مزید پڑھیں
روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی آفر ٹھکرانے کی وجہ بتا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں مجھے شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم کی آفر ہوئی تھی، مزید پڑھیں
ارجن رامپال کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار راجن رامپال کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد اداکار نے مداحوں کو خبردار کردیا۔ ارجن رامپال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے لوگو کی تصویر شیئر کی۔ اداکار مزید پڑھیں
ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائش
کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین میزبان تابش ہاشمی نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، ارشد ندیم 92.97 میٹر طویل تھرو کے ذریعے پاکستانی قوم کی امیدوں پر مزید پڑھیں
بیٹی کی بیماری میں اللہ کے معجزے کا مشاہدہ کیا، سہیل سمیر کا انکشاف
لاہور: پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے وقت اللہ کے ایک معجزے کا تجربہ کیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں زندگی کے یادگار واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش قبل از وقت ہوئی تھی اور وہ بہت بیمار ہوگئی تھی۔ اداکار مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں دہشت گردی کا منصوبہ، تیسرے نوجوان کی گرفتاری
ویانا: ویانا میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی مبینہ سازش کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے تیسرے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی وزارت داخلہ کے مطابق مبینہ سازش کی تحقیقات کے سلسلے میں 18 سال کے عراقی نوجوان کو بھی حراست میں لیا مزید پڑھیں