کراچی: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی نے اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں نے انکی تصویر پر اپنے تبصروں میں لکھا کہ حرا مانی بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ وہ اپنے بیٹے ابراہیم سے کافی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ملتان کے تھیٹرز میں ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ
ملتان: پنجاب میں حکام کی جانب سے تھیٹرز میں فحاشی کے الزامات پر کارروائیاں کی گئیں اور متعدد تھیٹرز کو سیل بھی کردیا گیا اور اب تھیٹرز میں فائرنگ کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جہاں ملتان میں ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوشش
ممبئی: بالی ووڈ فلموں کے اداکار اشوتھ بھٹ پر ترکیے کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اشوتھ بھٹ نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں استنبول بہت رومینٹک جگہ ہے لیکن جو کچھ میرے ساتھ حقیقت میں ہوا وہ بہت خوفناک اور بیان سے باہر ہے۔ استنبول مزید پڑھیں
برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید
کراچی: اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ میں بہت سی چیزیں ایسی تھیں جن کی وجہ سے لوگ اس کی مزید پڑھیں
بنگلادیش میں ہجوم نے گلوکار و موسیقار راہول آنندا کا گھرجلا دیا
ڈھاکا: بنگلا دیش میں مشتعل ہجوم نے موسیقار راہول آنند کے گھر کو لوٹ کر آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے ملک سے فرار کے بعد مشتعل ہجوم نے گلوکار اور موسیقار راہول آنندا کے دھان منڈی کے علاقے میں واقع گھر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے سامان لوٹنے مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان
ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے اور اس سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔ 19 مزید پڑھیں
سنسنی خیز نیٹ فلکس سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز تاریخ آگئی
سیول: موت اور زندگی کے مقابلوں پر مشتمل تجسس سے بھرپور سنسنی خیز نیٹ فلکس ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان ہوگیا۔ اپنی منفرد کہانی، تجسس، ڈراما اور سماجی ایشوز کی وجہ سے ’اسکوئیڈ گیم‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی نیٹ فلکس کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی تھی۔ 2021 مزید پڑھیں
رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ کی نئی تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کروا لی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اگر لوگوں کو ایسا لگ رہا ہے کہ مزید پڑھیں
بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک وقت میں مایوس ہوکر بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں لیکن شاہ رخ خان کے مشورے کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ ایک انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ کیریئر کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا جب وہ لاشعوری مزید پڑھیں
امریکی فوج کی سیکنڈ لیفٹیننٹ ایلما کوپر ’مس امریکا2024‘ بن گئیں
لاس اینجلس: امریکی فوج کی سیکنڈ لیفٹیننٹ ایلما کوپر ’مس امریکا2024‘ بن گئیں۔ ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایلما کوپر کو امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں ٹائٹل کیلئے نامزد کیا گیا۔ ایلما کوپر نومبر میں مِس یونیورس مقابلے میں امریکا کی طرف سے حصہ لیں گی اور انہوں نے اسٹینفورڈ مزید پڑھیں