اریجیت سنگھ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ بھارتی گلوکارہ نے بتادیا

 ممبئی: بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اریجیت سنگھ کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اریجیت سنگھ خود کو ایک طالب علم سمجھتے ہیں اسی لئے وہ جو کرنا چاہتے ہیں آسانی سے کرجاتے ہیں۔ سنیدھی چوہان کا کہنا تھا اریجیت خود مزید پڑھیں

امیتابھ بچن ایشوریا کو شویتا کی طرح اپنی بیٹی سمجھتے ہیں، جیا بچن

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گرم ہے اسی دوران ایشوریا کی ساس جیا بچن کا ایک پرانا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  سینئر بھارتی اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن ’کافی ود کرن‘ پروگرام میں بتاتی ہیں کہ امیتابھ بچن ایشوریا کو شویتا کی طرح اپنی مزید پڑھیں

کامیڈی فلم ’سن آف سردار2‘ میں اجے دیو گن کے ساتھ مرکزی اداکارہ کون ہوں گی؟

 ممبئی: کامیڈی بلاک بسٹر ’سن آف سردار‘ کے سیکوئیل میں اجے دیوگن کے ساتھ سوناکشی سنہا کے بجائے مرونل ٹھاکر ہیروئن کا مرکزی کردار نبھائیں گی۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اجے دیوگن اور سنجے دت کی نئی کامیڈی فلم میں متعدد نئے فنکاروں کو بھی موقع دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فلم پر رواں مزید پڑھیں

اداکارہ شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

 لاہور: خوبصورت چہرہ، دلکش ادائیں، ،معصومانہ انداز اور جاندار اداکاری سے لاکھوں پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والی ناموراداکارہ شمیم آرا کو دنیا چھوڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کی لازوال اداکاری اور ہدایتکاری کی یادیں آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شمیم آرا کو اداکاری میں چھ نگار ایوارڈ مزید پڑھیں

خلیل الرحمان کیس کا مرکزی ملزم ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء اور ہنی ٹریپنگ کیس کا مرکزی ملزم حسن شاہ ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم حسن شاہ کے خلاف پولیس مقابلے کا مقدمہ چھ ماہ قبل درج ہوا تھا، ملزم کے خلاف ننکانہ صاحب کے تھانہ مانگٹا والہ میں مقدمہ مزید پڑھیں

نادیہ خان متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے دفاع میں سامنے آگئیں

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی ویب سیریز ‘برزخ’ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دے دیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو تیسری قسط کی نشریات کے مزید پڑھیں

بھارتی پنجابی فلم ‘روز روزی تے گلاب’ 9 اگست کو ریلیز کی جائے گی

 لاہور: بھارتی پنجابی فلم ‘روز روزی تے گلاب’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 9 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس حوالے سے لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کے ہیرو گرنام بھلر نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کی فلم پاکستان میں بھی ریلیز مزید پڑھیں

ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

 لاہور: ہنی ٹریپ کیس میں معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کیس لڑنے والے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان گن پوائنٹ پر خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ وکیل کے مطابق انہوں نے ملزمان سے موبائل فون مزید پڑھیں

مشہور گلوکار اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

 لاہور: سونا نہ چاندی نہ کوئی محل گانے سے شہرت پانے والے پاکستان کے نامور پلے بیک سنگر اخلاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ اخلاق احمد نے 1973 سے 1998 تک کے عرصے کے دوران 86 فلموں کے لیے تقریباً 117 سپر ہٹ گیت گائے، سونا نہ چاندی نہ کوئی محل مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں

سیالکوٹ: سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں۔ صبا فیصل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی خالہ کے انتقال کے حوالے سے خبر دی۔ ایک دوسری انسٹااسٹوری میں صبا فیصل نے بتایا کہ ان کی خالہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ اداکارہ نے ایک اسٹوری میں اللہ سے دعا کی کہ وہ آخری دیدار میں بھی ان کے چہرے مزید پڑھیں