کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ہمراہ نجی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شادی سے قبل شوہر کیلئے خود رشتے تلاش کرتی تھی، صبور علی
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی سمجھتی تھیں اور اُن کے لیے رشتے بھی تلاش کرتی تھیں۔ صبور علی کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنے شوہر علی انصاری سے متعلق حیران کُن مزید پڑھیں
’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ریلیز کے 40 ویں روز ’کالکی2898‘ نے 640.6 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے جو شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ کے مجموعی بزنس 640.2 سے مزید پڑھیں
بالی وڈ میں اب صرف عزت ملتی ہے، کام نہیں ملتا، کمار سانو کا شکوہ
ممبئی: بالی وڈ کے نامور گلوکار کمار سانو نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اب صرف عزت ملتی ہے اور کام نہیں ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں ان کا کیریئر بہت شاندار رہا ہے اور لوگ انہیں بہت زیادہ عزت اور پیار دیتے ہیں۔ کمار سانو کا مزید پڑھیں
متھیرا کا اپنے تینوں بچوں کو گھر کے کام پر معاوضہ دینے کا انکشاف
کراچی: پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے تینوں بیٹوں کو گھر کے کام کرنے کا معاوضہ دیتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ماڈل نے بتایا کہ ان کا ایک بیٹا برتن دھوتا ہے اور اسے اس کام کیلئے ہر ماہ ان کی بہن پیسے دیتی ہے۔ متھیرا نے بتایا مزید پڑھیں
نورا فتیحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی
ممبئی: بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیان سے جن لوگوں کو تکلیف ہوئی وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔ نورا فتیحی کا کہنا تھا تھا کہ ان کے بیان کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں مزید پڑھیں
بی ٹی ایس کے رکن سوگا کی نشے کی حالت میں ای بائیک چلانے پر معافی
سیول: معروف میوزیکل بینڈ بی ٹی ایس کے رکن سوگا نے نشے کی حالت میں ای بائیک چلانے پر معافی مانگ لی۔ جنوبی کوریا کے مشہور گلوکار سوگا کو پولیس نے نشے کی حالت میں ای بائیک چلانے پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے ان کا لائسنس معطل کردیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں معذرت کرتے مزید پڑھیں
‘جب وی میٹ’ کی اداکارہ کی 23 سالہ بیٹی چل بسیں
ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘ جب وی میٹ ‘ کی اداکارہ کی 23 سالہ بیٹی انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ‘جب وی میٹ’ میں اداکار شاہد کپور کی ماں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیویا سیٹھ شاہ نے اپنی 23 سالہ بیٹی مہیکا شاہ کے گزرجانے کی اطلاع سوشل مزید پڑھیں
خاتون اینکر کی درخواست پر گرفتار وی لاگرڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
لاہور کی عدالت نے خاتون اینکرکی درخواست پر گرفتار وی لاگر عمر عادل کی رہائی کا حکم دے دیا۔ ۔ ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمر عادل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ عدالت نے ایف آئی اے سائبرکرائم نے وی لاگر ڈاکٹر عمر عادل کو لاہور کی ضلع کچہری مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کیس؛ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خلیل الرحمن قمر کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔ خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج اور اس کے 9 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی درخواست مزید پڑھیں