لاہور: پاکستانی اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ دوسری شادی ان کا حق ہے لیکن ابھی ان کا ارادہ نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا خواتین کو زندگی میں آگے بڑھ جانا چاہئے اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ اگر ان کی زندگی میں کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقید
ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہام انڈسٹری میں اپنی فٹنس اور صحت مندانہ زندگی کے حوالے پہچان رکھتے ہیں، اب انہوں نے ’پان مصالحہ‘ برانڈز کی اشتہاری مہم میں کام کرنے والے بڑے اداکاروں پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انڈسٹری کے بڑے فنکاروں کا ایسے اشتہارات میں کام کرنے پر مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگ
ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ میں عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ دکھائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر جج اپنے اہلخانہ کے ساتھ فلم دیکھیں گے۔ فلم کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر معروف اداکار اور پروڈیوسر عامر خان اور فلم کی ڈائریکٹر کرن راؤ بھی مزید پڑھیں
بالی وڈ کلاسک ’ساجن‘ جیسی رومانوی فلم دوبارہ کرنا چاہتا ہوں، سنجے دت
ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار سنجے دت نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ کلاسک ’ساجن‘ جسی رومانوی فلم دوبارہ کرنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نئی فلم ’ڈبل اسمارٹ‘ کے ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا وہ رومانوی فلموں میں کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اس موقع پر سنجے دت مزید پڑھیں
تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔ فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور اسے کانیکا ڈھلوں نے لکھا ہے اور سیکوئیل کی کہانی وہیں سے شروع ہوئی ہے جہاں پہلی کی کہانی ختم ہوئی تھی۔ ’پھر مزید پڑھیں
علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردی
لاس اینجلس: بالی وڈ اسٹار علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کی مختلف ہالی وڈ اسٹار کے ساتھ ایک تصویر وائرل تھی جس پر انہوں نے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں علی فضل نے بتایا کہ یہ تصویر مزید پڑھیں
راج کمار اور نانا پاٹیکر کی کلاسک فلم ’ترنگا‘ کے ری میک کیلئے اکشے کمار کا معاہدہ
ممبئی: لیجنڈری راج کمار اور نانا پاٹیکر کی فلم ’ترنگا‘ کے ری میک کیلئے اکشے کمار نے معاہدہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ این ایچ اسٹوڈیوز کے نریندر ہراوت کے پاس 1993 کی بالی وڈ کلاسک فلم کے رائٹس ہیں اور وہ ری میک بنانا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ری مزید پڑھیں
سلمان اور مادھوری کی فلم ‘ہم آپکے ہیں کون’ 30 سال بعد دوبارہ ریلیز
ممبئی: ماضی کی سُپر ہٹ کلاسیکل بالی ووڈ فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ نے اپنی ریلیز کے 30 سال بعد ایک بار پھر سینما گھروں میں واپسی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ کی مقبول فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر یہ مزید پڑھیں
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہال
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں۔ پاکستان 32 سال بعد اولمپک میں کوئی بھی میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ بار سلونا اولمپکس مزید پڑھیں
شاہ رخ خان خصوصی ایوارڈ وصول کرنے کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
ممبئی: عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان 7 اگست کی شب اپنی مینیجر پوجا کے ہمراہ ممبئی ایئر پورٹ سے سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہوئے۔ شاہ رخ خان سوئٹزرلینڈ میں ‘انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول’ میں شرکت کریں گے مزید پڑھیں