شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’اسٹری2‘ کے ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت

 ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کے ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 40 کروڑ سے زائد کا بزنس کرسکتی ہے۔  فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی مزید پڑھیں

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے سوڈھی نے قرضوں میں ڈوبنے کا اعتراف کرلیا

 ممبئی: بھارتی کامیڈی ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں ’سوڈھی‘ کا کردار نبھانے والے گروچرن سنگھ نے قرضوں میں ڈوبنے کا اعتراف کرلیا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان پر تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ کا قرض ہے، سب کچھ کرکے دیکھ لیا لیکن ناکامی ہی ملی، اب وہ تھک گئے ہیں۔ انہوں نے انکشاف مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے بلاک بسٹر فلم ’دیوداس‘ کے تمام رائٹس حاصل کرلئے

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پروڈکشن ہاؤس نے بلاک بسٹر فلم ’دیوداس‘ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہیں سینما میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا اور ان کی فلم ’دیوداس‘ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو پنجابی میں مبارک باد

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کو مبارک باد دی  ہے۔ سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد کی گئی پوسٹ پرسونم باوجوہ نے انہیں پنجابی میں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ‘ وادھیاں مبارکاں’ آپ اس جیت کے مزید پڑھیں

اس قوم کو میرے جیسا دوسرا نہیں ملے گا، خلیل الرحمان قمر

 لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ اس قوم کو دوسرا خلیل الرحمن قمر نہیں ملے گا۔ نجی چینل کو انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ بلھے شاہ بھی ایک ہی تھا ، سعادت حسن منٹو بھی ایک ہی تھا اور خلیل الرحمن قمر بھی ایک ہی ہے۔ اس مزید پڑھیں

خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس، 2 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں دو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت  کے جج عرفان حیدر نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت کی۔ مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف مزید پڑھیں

نمرہ کے اغوا کا نوٹس لے لیا، اداکارہ نے تاحال رابطہ نہیں کیا، کراچی پولیس

  کراچی: ڈیفنس میں معروف اداکارہ کومبینہ طور پراغوا کرنے کی کوشش کی گئی ہے ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ شہرکے پوش علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نمرا خان کومبینہ طور پراغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ اداکارہ کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

عدنان سمیع خان کی 9 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

 ممبئی: گلوکار اور اداکار عدنان سمیع خان 9 سال بعد بالی ووڈ کی فلم کے لیے گانا گائیں گے۔ بالی ووڈ انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق عدنان سمیع خان کی 9 سال بعد فلموں میں واپسی ہوگئی۔ عدنان سمیع خان آنے والی ہارر فلم ‘ قصور’ کے لیے رومینٹک گانا ریکارڈ کروائیں گے۔ عدنان سمیع خان مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت خواتین کیلئے غیر محفوظ ترین شہر ہے، تاپسی پنوں

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ دہلی کے رہائشی والدین اپنی بیٹیوں کو سورج ڈوبنے سے قبل گھر آنے کی تاکید کرتے ہیں جبکہ دیگر شہروں میں ایسا نہیں مزید پڑھیں

اب بالی وڈ فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینا چاہتا ہوں، عامر خان

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اب فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں اپنی پروڈیوس کردہ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر اداکار کا کہنا تھا کہ اب انہیں احساس ہوگیا ہے کہ وہ ہر فلم میں مزید پڑھیں