ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کوئی بھی فلم سائن کرنے سے قبل اپنے والد اور اہلیہ کترینہ کیف سے مشورہ لیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ہر فلم کے اسکرپٹ کا بغور جائزہ لیتے ہیں اور اگر اس میں انہیں کوئی کنفیوژن محسوس ہو تو پھر وہ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ انڈین سینسر بورڈ کو بھی پسند آگئی
ممبئی: بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ انڈین سینسر بورڈ کو بھی پسند آگئی، فلم میں نامور فنکاروں کی بڑی کاسٹ شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سینسر بورڈ نے فلم کو مثبت فیڈبیک دیا ہے اور فلم میں اکشے کمار کی کامیڈی کو بہت پسند کیا ہے۔ کامیڈی فلم میں اکشے مزید پڑھیں
امریکی ریپر بلیو فیس کو پیرول کی خلاف ورزی پر چار سال قید کی سزا
کیلیفورنیا: امریکی ریپر بلیو فیس کو پیرول کی خلاف ورزی پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 27 سالہ گلوکار نے رواں سال جنوری کے اوائل میں اپنے پروبیشن کی شرائط کی خلاف ورزی کی تھی، جو 2021 کے ایک واقعے کے نتیجے میں سامنے آیا تھا جہاں اس نے سان فرنینڈو وادی کے ایک مزید پڑھیں
بیٹے ارہان کے دوست میرے شوبز کام سے متعلق کنفیوژن کا شکار ہیں، ملائیکہ اروڑا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ڈانسر ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے ارہان کے دوست ان کے شوبز کام سے متعلق کنفیوژن کا شکار ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے نے ایک دن ان سے کام کے متعلق پوچھا کہ وہ کیا کرتی ہیں کیوں اس کے دوست اس مزید پڑھیں
کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید
مونٹانا: ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ کا ٹائٹل سانگ گانے والی معروف کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مونٹانا میں اپنی انتخابی ریلی کے دوران گلوکارہ کا گانا ’مائی ہارٹ ول گو آن‘ چلایا ہے جس پر مزید پڑھیں
باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’اوتار‘ کا تیسرا حصہ کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ آگئی
لاس اینجلس: پوری دنیا میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’اوتار‘ کا تیسرا حصہ ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلم کا دوسرا حصہ ’اوتار : دی وے آف واٹر‘ دسمبر 2022 میں سامنے آیا جبکہ ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے تیسرے حصہ کا کام مکمل کرلیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈائریکٹر مزید پڑھیں
شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’اسٹری2‘ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت
ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 30 کروڑ کا بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد مزید پڑھیں
آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، ارشد ندیم 92.97 میٹر مزید پڑھیں
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار اور ‘سنجو بابا’ کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے ویزا منسوخ ہونے پر برطانوی حکام پر تنقید کی اور سوال مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹس ہر ملک کی معیشت کیلئے مفید قرار
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنے کنسرٹس کے ذریعے ہر ملک کی معیشت اٹھا دیتی ہیں۔ فارن پالیسی میگزین کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے دُنیا کے جن ممالک میں اپنے میوزک کنسرٹس کیے ہیں وہاں کی معیشت میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور یہ تبدیلی اُن ممالک کے لیے مفید قرار دی جارہی ہے۔ میگزین مزید پڑھیں