ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والی اداکارہ کی اسپتال میں دیکھ بھال ان کے بوائے فرینڈ کی والدہ نے کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بالی وڈ کی اسٹار کاسٹ پر مشتمل نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم میں نامور فنکاروں کی بڑی کاسٹ شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈی فلم میں اکشے کمار، وانی کپور، تاپسی پنوں، ایمی ورک اور فردین خان جسے بڑے اسٹار شامل ہیں۔ اکشے کمار نے فلم کا ٹریلر انسٹاگرام پر جاری مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ انڈین سینسر بورڈ نے فلم کو ’یواے‘ سرٹیفکیٹ جاری کیا اور دو گھنٹے 14 منٹ دورانیے کی فلم میں کوئی کٹ نہیں مزید پڑھیں
’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار نے اپنی فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار نے اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے ٹریلر لانچ تقریب سے اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی مرے نہیں ہیں اور وہ اس وقت تک کام کرتے رہیں گے جب تک انہیں مار مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر نکھل ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی۔ نکھل ایڈوانی نے فلم ’کل ہو نا ہو‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان کے ساتھ مزید پڑھیں
سری دیوی سے فلمی کرداروں کیلئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا، جھانوی کپور
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کسی کردار کے لئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا ہے اور اس کی وجہ ان کی ماں سری دیوی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم ’الجھ‘ میں ان کے کردار کے لئے ڈائریکٹر سدھانشو چاہتے تھے کہ مزید پڑھیں
آئمہ بیگ طویل عرصے کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئیں
لاہور: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ غیر معینہ مدت کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے مداحوں کو ملک چھوڑنے کی خبر دی ہے۔ آئمہ بیگ نے لکھا ’اللہ عمرہ قبول کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، بائے پاکستان، میں اپنے مزید پڑھیں
اپنی والدہ کی جدائی کا درد کبھی نہیں بھول سکتا، عمر شہزاد
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار عمر شہزاد نے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی جدائی کا درد کبھی نہیں بھول سکتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے والدین اور کیریئر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ والدین کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ عمر شہزاد نے بتایا کہ ان کی والدہ کے مزید پڑھیں
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ جنید نے ان سے کبھی بھی کسی قسم کی مدد نہیں لی۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا جب جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو وہ بہت پریشان تھے مزید پڑھیں
سلمان خان ’پارٹنر‘ میں گووندا کے ساتھ کام پرراضی نہیں تھے، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان فلم ’پارٹنر‘ میں گووندا کے ساتھ کام پر راضی نہیں تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے فلمی کیریئر اور سینئر اداکار گووندا کے ساتھ کام کے تجربات کو شیئر کیا ہے۔ ڈیوڈ دھون کا کہنا تھا کہ سلمان خان مزید پڑھیں