کبریٰ خان کا پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

 لاہور: پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل کی شمولیت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روس پر یوکرین جنگ کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں پابندی ہے۔ کبریٰ خان کی پوسٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر روس مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نے بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کردی

 ممبئی: بھارتی اداکار راجیو کھنڈیلوال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو خوش کرنے کیلئے انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے، لوگ امن چاہتے ہیں اور سیاست دان ہندو مسلم کہہ کر مذہبی منافرت مزید پڑھیں

سنجے دت کا سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ، نئی فلم کی پہلی جھلک دکھادی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنجے دت کی جانب سے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ ایک نئے پوسٹر کی شکل میں دیا گیا ہے جس میں ان کی آنے والی فلم ‘کے ڈی- دی ڈیول’ میں ان کے کردار دھک دیوا کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔ اپنی 65 ویں سالگرہ کے موقع پرسنجے دت نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیا

 ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے۔  چند ماہ قبل 21 مئی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کے دوران شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مزید پڑھیں

نئی فلموں میں ایک ولن کا کردار کرنا چاہتی ہوں، سمونا چکرورتی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اور کامیڈین سمونا چکرورتی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں منفی کردار کرنا چاہتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوبز کیریئر میں کسی بدمعاش یا انٹیلی جینس افسر کے کردار کی تلاش میں ہیں۔ سمونا چکرورتی نے بتایا کہ فنکار اپنے کرداروں سے کبھی مطمئن مزید پڑھیں

لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی

پیرس: امریکا کی آئیکونک گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ، ٹیک انویسٹر مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب لیڈی گاگا کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ 2024 کے پیرس اولمپکس کے دوران فرانسیسی وزیراعظم گیبریل ایٹل سے پولانسکی کو اپنے منگیتر کے طور پر متعارف مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا خود کو مارنے کیلئے پیشہ ور قاتل کی خدمات لینے کا اعتراف

لاس اینجلس: انجلینا جولی نے اپنے ماضی کا ایک دردناک باب شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کے خیالات سے نبردآزما ہوتے ہوئے اپنے قتل کی منصوبہ بندی کے لیے ایک ہٹ مین کی تلاش کی تھی۔ 22 سال کی عمر میں جولی نے آئی ایم ڈی بی سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ اور اور اداکارہ سائرہ بانو نے انکشاف کیا ہے کہ سنجے دت ایک زمانے میں ان سے شادی کرنا چاہتے تھے۔  سائرہ بانو نے سنجے دت کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر انہیں مبارکباد دی اور اپنے مرحوم شوہر اداکار دلیپ کمار کے ساتھ اداکار مزید پڑھیں

جسٹن بیبر اور ہیلی کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع

 نیویارک: ہیلی بیبر نے اپنے شوہر جسٹن کے ساتھ شیئر کی جانے والی ایک نئی سوشل میڈیا ویڈیو میں اشارہ دیا کہ ان کی مقررہ تاریخ قریب پہنچ گئی ہے۔ حاملہ ماڈل نے ایک ڈنر پارٹی میں شرکت کے دوران اپنے نمایاں بے بی بمپ کا مظاہرہ کیا جبکہ رواں ہفتے کے اوائل میں جسٹن بیبر نے اپنے مزید پڑھیں

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کو متعدد سُپر ہٹ فلمیں دینے والے سلمان خان کو عالمی سطح پر اسٹار بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ایک انکار نے اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی کامیاب فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں ‘پریم’ کے کردار کے لیے عامر خان کو پیشکش کی گئی تھی، فلمسازوں مزید پڑھیں