ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ لارنس بشنوئی گینگ نے رواں سال اپریل میں ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تھی جس کا مقصد انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قتل کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کا بیان ممبئی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شاہ رخ خان کیلئے منفرد اعزاز، تصویر والا سونے کا سکہ جاری
پیرس: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیرس کے معروف گریون میوزیم نے کنگ خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی سونے کا سکہ جاری کیا ہے جس میں ان کا نام اور تصویر کندہ ہے۔ 58 سالہ شاہ رخ خان مزید پڑھیں
فلم’ہیرو‘میں بیٹی کو کاسٹ کرنے پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا، کاسٹنگ ڈائریکٹر
ممبئی: بالی وڈ کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے انکشاف کیا ہے کہ سنیل شیٹی نے فلم’ہیرو‘میں اپنی بیٹی اتھیا شیٹی کو کاسٹ کرنے پر انہیں بنگلہ گفٹ کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کام کا آغاز کیا تو سنیل شیٹی کا ممبئی کے علاقے مزید پڑھیں
کارتک آریان بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ کا سیکوئیل بنائیں گے
ممبئی: بالی وڈ اسٹار کارتک آریان اپنی 2019 کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ کا سیکوئیل بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیکوئیل فلم کا اسکرپٹ تیار ہوچکا ہے اور کارتک آریان اپنے کردار کو نبھانے کیلئے پرجوش ہیں۔ اداکار حال ہی میں اپنی فلم ’چندو چیمپئن‘ میں نظر آئے تھے جہاں مزید پڑھیں
لوگ مجھے کالا جادو کرنے والی چڑیل سمجھتے ہیں، ریا چکرابورتی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریا چکرابورتی اور خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ کالا جادو کرتی ہیں۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ سشانت سنگھ کی موت کے بعد ان کی زندگی مکمل طور مزید پڑھیں
چھوٹی بہن کی ناگہانی موت نے اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا سکھا دیا، ونیزہ احمد
لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن کی موت نے زندگی کو تبدیل کردیا اور وہ اللہ سے زیادہ قریب ہوگئیں۔ ایک نجی ٹی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ان کی چھوٹی بہن ایشا صرف 25 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئی اور مزید پڑھیں
والد سے گفتگو کرنے کیلئے ماہر نفسیات سے سیشن لئے، سونیا حسین
لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے والد سے گفتگو کیلئے ماہر نفسیات سے رجوع کرنا پڑا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ بچپن میں والدین کے درمیان تعلق اچھے نہیں تھے اور وہ والدہ سے زیادہ قریب تھیں اسی لئے والد سے مزید پڑھیں
برطانوی ٹی وی سیریز ‘ہنٹڈ’ کے اداکار ہیری سیویج کی پراسرار موت
لندن: ’چینل 4 ہنٹ‘ کے اداکار ہیری سیویج 26 برس کی عمر میں جنوب مغربی لندن میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2019 میں فلم ‘ہنٹڈ’ میں اداکاری کرنے والے سیویج جمعہ 19 جولائی کو پٹنی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ تفتیش کار اداکار کی ‘غیر متوقع موت’ کا سراغ مزید پڑھیں
ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی
کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی۔ ماڈل نے نئی تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مداح ماڈل کے نئے اسٹائل کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ایان علی نے اپنی تصویر کے مزید پڑھیں
سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم ’سن آف سردار‘ میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی کردار جبکہ سلمان خان ان کے ساتھ ایک گیت میں دکھائی دیے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں