خواتین اپنے حقوق کیلئے بیدار ہورہی ہیں، مہوش حیات

 لاہور: پاکستان کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں خواتین کیلئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی جس کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ مہوش حیات نے کیپشن لکھا کہ یہ تاثر درست نہیں ہے مزید پڑھیں

مہیش بابو اورسونالی بیندرے کی فلم ’مراری‘ دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

 ممبئی: تیلگو سپر اسٹار مہیش بابو اور سونالی بیندرے کی بلاک بسٹر فلم ’مراری‘ کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم میکرز نے اداکار مہیش بابو کے جنم دن پر ان کے مداحوں کو خصوصی ضیافت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپر نیچرل فلم ’مراری‘ فروری 2001 میں مزید پڑھیں

وکی کوشل نے بالی وڈ میں اپنی فیورٹ اداکارہ کا نام بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے کیارا ایڈوانی کو انڈسٹری میں اپنی فیورٹ اداکارہ قرار دے دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ہر فلم میں کیارا ایڈوانی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ وکی کوشل نے بتایا کہ کیارا کے ساتھ ان کے کام کرنے کا مزید پڑھیں

امریکی اداکار وٹنی ریڈبیک 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کیلیفورنیا: امریکی اداکار وٹنی ریڈبیک 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔  امریکی میڈیا کے مطابق اداکار کا کیلیفورنیا کے شہر چیٹس ورتھ میں ہاسپیس کی دیکھ بھال کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی پیچیدگیوں کے بعد انتقال گیا۔ ریڈبیک نے اپنے ٹی وی کیریئر کا آغاز مختلف ٹی وی شوز میں شرکت کرکے کیا اور ان کے مشہور مزید پڑھیں

بریڈ پٹ کا انجلینا جولی کے خلاف قانونی جنگ ختم کرنے سے انکار

لاس اینجلس: بریڈ پٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کے خلاف 2008 میں خریدی گئی فرانسیسی وائنری چیٹو میراوال کی مشترکہ ملکیت کے معاملے پر قانونی جنگ ختم کرنے سے انکار کردیا۔ اداکار نے یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا تھا جب جولی نے اکتوبر 2021 میں مبینہ طور پر ان کی اجازت کے بغیر مزید پڑھیں

متنازع دستاویزی فلم میں تاخیر پر میگھن مارکل نے سکھ کا سانس لے لیا

  لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے ماضی کی زندگی کے بارے میں ایک دھماکہ خیز دستاویزی فلم کے تاخیر کا شکار ہونے پر سکھ کا سانس لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک فلم ساز نے میگھن اور شہزادہ ہیری کے خفیہ حقائق پر مبنی مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی

 لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقدمہ میں نامزد ملزمہ آمنہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ رائٹر کی ڈکیتی اور اغواء کی منصوبہ بندی مرکزی ملزم حسن شاہ نے کی۔ پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں، اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں بھی الگ الگ مزید پڑھیں

میرے اوپر دھوکے بازی کا لیبل لگا ہوا ہے، رنبیر کپور

 ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘انیمل’ کے اسٹار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ لوگ آج بھی اُنہیں دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ‘دھوکے باز’ (Cheater) کے لیبل، ماضی کے تعلقات اور اپنی بیٹی کے بارے میں بات کی۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درج

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو فون کرکے اپنے گھر بلایا تھا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں اور جب وہ خاتون کے گھر پہنچے تو مسلح افراد نے واردات کی اور مزید پڑھیں