امیشا پٹیل نے ڈیبیو فلم میں ساتھ کام سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ امیشا پٹیل نے فلم میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان دنوں کی باتیں شیئر کی ہیں جب وہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کیلئے جدوجہد کررہے تھے۔ عمران ہاشمی نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

بہو کی رخصتی کے وقت مکیش امبانی بھی رو پڑے، ویڈیو وائرل

 ممبئی: دنیا کے ارب پتی افراد میں شمار ہونے والے معروف بھارتی صنعتکار مکیش امبانی اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی پر خود بھی رو دیے۔ بھارت کے نامور صنعت کار کے چھوٹے صاحبزادے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز تین مارچ سے ہوا اور اس دوران مختلف پروگرامز ہوئے جس میں دنیا بھر مزید پڑھیں

امریکی ٹی وی اسٹار ’فٹنس گرو‘ رچرڈ سمنز کا 76 برس میں انتقال

 نیویارک: نامور امریکی ٹی وی اسٹار ’فٹنس گرو‘ رچرڈ سمنز 76 برس میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فٹنس گرو نے ایک روز قبل ہی اپنی 76 ویں سالگرہ منائی تھی اور دوسرے دن چل بسے۔ رچرڈ سمنز اسی کی دہائی میں صحت اور فٹنس سے متعلق ٹی وی پروگرامات کرتے تھے اور ایکسرسائز ویڈیوز مزید پڑھیں

نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری محرم الحرام میں پکنک منانے والے فنکاروں پر برس پڑیں۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوریز میں بغیر کسی فنکار کا نام لئے اداکارہ نے محرم کے دنوں سیروسیاحت کرنے والوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نور بخاری نے لکھا کہ انہیں یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ابھیشیک بچن فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ولن کا کردار کریں گے اور ان کے کردار کے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔ ابھیشیک بچن پہلی مرتبہ شاہ رخ خان کے مزید پڑھیں

شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ آگئی

 ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر 18 جولائی کو ریلیزکیا جائے گا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی تھی جہاں ایک خطرناک بھوت مزید پڑھیں

تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسینہ دلربا‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسینہ دلربا‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم تھرلر فلم کے سیکوئیل کو رواں برس نو اگست کو نیٹ فلکس پر اسٹریمنگ کیلئے پیش کیا جائے گا۔ فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیا

 لاہور: ہوش ربا مہنگائی میں بجلی کے بھاری بھر کم بلوں نے عام شہریوں کے ساتھ شوبز اور اسپورٹس سے وابستہ نامور شخصیات کے بھی ہوش اڑا دیئے ہیں۔  ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار عثمان پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ آئندہ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا، شہری مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے فلپائن پہنچی ہیں۔ سوناکشی سنہا نے بتایا کہ پروازیں الگ ہونے کی وجہ سے انہیں مزید پڑھیں

پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا

 ممبئی: سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے صرف انڈیا میں اب تک تین کروڑ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور یہ کرونا وبا کے بعد کسی بھی انڈین فلم کیلئے سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ دوسری طرف ’کالکی 2898‘ مزید پڑھیں