سابق شوہر اور میں نے ڈنر پر طلاق کا فیصلہ کیا تھا، حبا علی خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے سابق شوہر نے ڈنر کرتے ہوئے باہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران حبا علی خان نے کہا کہ میں نے اپنے شوبز کیریئر کے آغاز میں ہی شادی کرلی مزید پڑھیں

‘مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی سیریز ‘مرزا پور’ کے تیسرے سیزن کو بھی عالمی سطح پر خوب مقبولیت مل رہی ہے اور اسے بڑے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی اور وہاج علی ترکیہ میں ٹرینڈ کرنے لگے

ترکیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی وجہ سے ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ سال 2023 کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں بھی خوب مقبول ہوا، اس ڈرامے میں یمنیٰ زیدی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے امبانی کی شادی میں 160 سال پُرانی ساڑھی پہن کر جلوے بکھیرے

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے ایشیا کے امیرترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں 160 سال پُرانی ساڑھی زیب تن کی۔ گزشتہ 7 ماہ سے جاری تقریبات کے بعد بالآخر اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں اور اس طویل شادی کو ’ویڈنگ آف دی مزید پڑھیں

اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے بہتر ہے، ثانیہ مرزا

 ممبئی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اللہ کے سامنے رونا انسانوں کے سامنے رونے سے اربوں بار بہتر ہے۔ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں یہ بات شیئر کی ہے جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ٹینس اسٹار سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو رہتی ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو روزمرہ مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پروڈیوسر پہلے دیپیکا کی ڈلیوری کا انتظار کرنا چاہتے تھے لیکن اب انہوں نے دیپیکا کی جگہ دوسری اداکارہ کو لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر مزید پڑھیں

انیل کپور کا یش راج فلمز سے معاہدہ، ’وار2‘، ’الفا‘ اور ’پٹھان2‘ میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار انیل کپور کا یش راج فلمز سے معاہدہ ہوگیا اور وہ اب ’وار2‘، ’الفا‘ اور ’پٹھان2‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انیل کپور یش راج فلمز کی بلاک بسٹر جاسوسی یونیورس میں انڈین خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا کردار ادا کریں گے۔ اداکار سب سے پہلے ’وار2‘ میں مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کا ’ہیرامنڈی‘ کے بعد فلم ’کاکودا‘ میں لگاتار ڈبل رول

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے بعد نئی فلم ’کاکودا‘ میں بھی ڈبل رول کیا ہے۔ اداکارہ نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز میں ریحانا اور اس کی بیٹی فریدن کا کردار کیا تھا۔ سوناکشی سنہا نے آدیتیہ سرپوتدار کی ہارر کامیڈی فلم ‘کاکودا‘ میں بھی ڈبل مزید پڑھیں

کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ ہی قانونی تنازع میں پھنس گئی

 ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ ریلیز کے ساتھ قانونی تنازع میں پھنس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مارشل آرٹس استاد آسن راجیندرن نے مادورائی ڈسٹرکٹ کورٹ میں فلم کیخلاف کاپی رائٹس کا کیس داخل کیا ہے۔ مارشل آرٹس استاد کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے پہلی فلم کیلئے کمل ہاسن کو ٹریننگ مزید پڑھیں

’راتوں رات کچھ نہیں ہوتا‘، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل کی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کے گانے ’توبہ توبہ‘ پر ان کے رقص کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر انڈسٹری میں بارہ برس مکمل ہونے پر اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔ وکی کوشل نے تصویر میں آڈیشن کا بورڈ پکڑا ہوا ہے مزید پڑھیں