ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے والی ’کٹھ پتلی‘ اور ’او ایم جی 2 ‘کو چھوڑ کر ’سرپھرا‘ پچھلے چار سالوں میں نویں فلاپ فلم ہے۔ ’سرپھرا‘ اپنے بڑے بجٹ اور اسٹار کاسٹ کے باوجود باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی۔ فلم نے پہلے دن 2.5 مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فلم ’بیڈ نیوز‘ میں کامیڈی کرنا بہت مشکل تھا، ترپتی ڈمری
ممبئی: بھارتی اداکارہ ترپتی ڈمری نے کہا ہے کہ فلم ’بیڈنیوز‘ میں ان کیلئے کامیڈی کرنا بہت مشکل تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ کامیڈی ایک مشکل صنف ہے لیکن وہ اداکاری میں اپنی حدود کو آگے بڑھانے میں یقین رکھتی ہیں اور وہ متنوع کرداروں کو تلاش کرنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ کا مزید پڑھیں
اکشے کمار کو سال میں 4 فلمیں کرنے کا مشورہ کس اداکار نے دیا؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ انہیں سال میں چار فلمیں کرنے کا مشورہ امیتابھ بچن نے دیا ہے۔ اپنی نئی فلم ’سرپھرا‘ کے تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہیں لیجنڈری اداکار نے کہا تھا کہ ہمیشہ کام کرتے رہنا اور کسی کو انکار نہ کرنا۔ اکشے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے میری زندگی پر مثبت اثر ڈالا، جان سینا
ممبئی: امریکی اداکار اور سابق ریسلر جان سینا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کنگ خان نے ان کی زندگی پر مثبت اثر ڈالا ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں امریکی اداکار اور بالی وڈ کنگ کی ملاقات ہوئی، جان سینا نے اس موقع پر لی گئی مزید پڑھیں
امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئیں
لاس اینجلس: امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی 53 سال کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیں۔ اداکارہ 2015 سے کینسر میں مبتلا تھیں اور کئی برس تک اس بیماری سے لڑنے کے بعد کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئیں۔ دوہرٹی نے چھاتی کے کینسر کا علاج کرایا لیکن 2017 میں وہ دوبارہ لوٹ آیا تھا۔ اداکارہ مزید پڑھیں
تاپسی پنوں نے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے بتادیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے مکیش امبانی کے بیٹے اننت اور رادھیکا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنت کی شادی تقاریب میں دنیا بھر سے شوبز ستاروں اور نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے تاپسی پنوں کا مزید پڑھیں
بلاک بسٹر ’باربی‘ نے نکلوڈین کڈز چوائس ایوارڈ میں چار نامزدگیاں حاصل کرلیں
لاس اینجلس: اوپن ہائیمر کے ساتھ سینما گھروں کی زینت بننے والی 2023 کی بلاک بسٹر ’باربی‘ نے چار اعزازات حاصل کیے، جن میں مارگوٹ روبی کے لیے ’فیورٹ فلم‘ اور ’فیورٹ مووی اداکارہ‘ بھی شامل ہیں۔ دو ایوارڈز فیورٹ گانے کے لئے تھے، میں کس کے لئے بنایا گیا تھا؟ بلی ایلش، اور پسندیدہ میوزک مزید پڑھیں
بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے درمیان عدالتی تنازع شدت اختیار کرگیا
لاس اینجلس: بریڈ پٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے 2016 کی متنازع نجی جیٹ پرواز سے متعلق نجی معلومات تک رسائی کی درخواست کی تھی۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق پٹ نے جولی کی جانب سے ‘حد سے زیادہ دخل اندازی’ کی درخواستوں کی مخالفت مزید پڑھیں
جیدیپ اہلاوت نے ’مہاراج‘ کے کردار کیلئے انکار کردیا تھا، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’مہاراج‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ ملہوترا نے انکشاف کیا ہے کہ جیدیپ اہلاوت نے مہاراج کے کردار کیلئے انکار کردیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نے بتایا کہ فلم کا کردار جیدیپ کیلئے بہت زیادہ چیلنجنگ تھا اسی لئے وہ اس کو مزید پڑھیں
پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا
ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی مزید پڑھیں