ٹورنٹو: بالی وڈ کے سپر اسٹار دلجیت دوسانج کو کینیڈا اور امریکہ میں اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر کی دیسی برادری کی جانب سے بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کے جاری ’دل لومیناتی ٹور‘ کے خلاف کچھ الزامات سامنے آئے ہیں کہ ان کے بیک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جاپان کے تاریخی ڈرامے ’شوگن‘ نے ایمی ایوارڈز کیلئے 25 نامزدگیاں حاصل کرلیں
لاس اینجلس: جاپان میں اقتدار کی جدوجہد کی کہانی پر مبنی تاریخی ڈرامہ ’شوگن‘ نے ایمی ایوارڈز کیلئے 25 نامزدگیاں حاصل کرلیں۔ ایف ایکس شو ، ناخن کاٹنے والے ریستوراں کی کہانی دی بیئر ، نے 23 نامزدگیاں حاصل کیں جو کامیڈی کا ایک ریکارڈ ہے۔ اس کا دوسرا سیزن ، جو شکاگو سینڈوچ کی دکان کو عالمی مزید پڑھیں
’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے ٹام کروز کے نئے اسٹنٹ نے دھوم مچادی
لاس اینجلس: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے ’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے فضائی اسٹنٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر وائرل ہیں جس میں اداکار کو ایک الٹے طیارے پر لٹکے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کرسٹوفر میکوائر کی ہدایت کاری میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے اور یہ فلم 23 مئی مزید پڑھیں
رمل علی نے مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا
لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل اور رقاصہ رمل علی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ماڈل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں، ان کی ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے بہت سے مسائل ہیں جس کے لیے وہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ رمل مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی
ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کردی۔ ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ ہم نے مل کر اپنی پوری کوشش کی اور اپنا سب کچھ اس میں ڈال مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا
لندن: پاکستانی شارٹ فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ستیہ جیت رے ایوارڈ حاصل کرلیا۔ کامل چیمہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اس مقابلے میں واحد پاکستانی انٹری تھی۔ فلم ایک ایسی خاتون مناہل کی دردناک کہانی بیان کرتی ہے جو اپنے شوہر کی قید سے آزاد مزید پڑھیں
شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلرجاری
ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی تھی جہاں ایک خطرناک بھوت کا بسیرا ہوتا ہے اور فلم ہارر کے مزید پڑھیں
کیا جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کا رشتہ بنایا؟
ممبئی: بالی وڈ اداکار جاوید جعفری نے فلمی تجزیہ کار کمال راشد خان کے اس دعویٰ کو مسترد کردیا کہ ان کے بیٹے نے اننت امبانی اور رادھیکا کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کمال آر خان نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے اس رشتے مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا تھا اور مداحوں کو خبر دی کہ ’الجھ‘ 5 مزید پڑھیں
وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کو انڈین سینسر بورڈ نے نمائش کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں ’کسنگ‘ مناظر کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کے ساتھ اسے یواے سرٹفکیٹ دیا گیا ہے اور جبکہ فلم کا دورانیہ دو گھنٹے مزید پڑھیں