ممبئی: انڈین بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی نے اپنی شادی کے موقع پر شاہ رخ خان، رنویر سنگھ، ارجن کپور اور دیگر دوست فنکاروں کو دو دو کروڑ مالیت کی گھڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بہت سی تصاویر وائرل ہیں جن میں ان گھڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اننت امبانی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5′ میں کاسٹ
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ‘ہاؤس فُل’ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘ہاؤس فُل 5′ کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سُپر اسٹار سنجے دت کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کی۔ ساجد ناڈیاڈوالا مزید پڑھیں
امبانی کی شادی میں ایشوریا نے سلمان خان کا ہاتھ تھام لیا، حقیقت کیا؟
ممبئی: بالی ووڈ فلموں کی ماضی کی مقبول ترین جوڑی سلمان خان اور ایشوریا رائے کو طویل عرصے بعد ایک ساتھ کر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے۔ 12 جولائی کو ممبئی میں امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت دُنیا مزید پڑھیں
کینسر کی تشخیص کی خبر ملنے پر حنا خان کی والدہ کا ردعمل کیا تھا؟
ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے چھاتی کے کینسر کی خبر ملنے پر اپنی والدہ کا ردعمل مداحوں کو دِکھا دیا۔ چھاتی کے کینسر کے تیسرے درجے سے جنگ لڑتی بھارتی اداکارہ حنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں اداکارہ کے ہمراہ اُن مزید پڑھیں
ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر کا ارباز خان سے اپنی مشابہت پر ردعمل
سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر نے بالی ووڈ اداکار ارباز خان سے اپنی مشابہت پر ردعمل دیتے ہوئے اداکار سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرائم ویڈیو انڈیا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو بالی ووڈ اداکار مزید پڑھیں
اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے مہیش بھٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘آج’ سے بالی ووڈ میں اپنے مزید پڑھیں
اننت امبانی کی بارات میں رجنی کانت کا ڈانس، ویڈیو وائرل
ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی بارات میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عالمی میڈیا کی سُرخیوں میں جگہ بنانے والی جوڑی اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی بالآخر ہوگئی ہے، گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں بالی ووڈ اسٹارز سمیت مزید پڑھیں
“خلیل الرحمٰن خبروں میں آنے کیلئے بڑے اداکاروں کیخلاف باتیں کرتے ہیں”
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریشم سے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں سوال کیا گیا جس مزید پڑھیں
یوٹیوب پر مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 300 ملین سے عبور کرگئی
کراچی: مہشور امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔ یوٹیوب پر اپنے مہنگے اسٹنٹس اور چیلنجز کی وجہ سے مشہور مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے حال ہی میں بھارتی میوزک چینل ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ اس سے قبل ٹی مزید پڑھیں
شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچے
ممبئی: ایشیا کی امیر ترین کاروباری شخصیات میں سرِ فہرست مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے بیٹے کی شادی پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ ڈانس کیا۔ گزشتہ روز ممبئی میں مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں مزید پڑھیں