پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیس

  کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔ مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا مزید پڑھیں

بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمود

 لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے مصنف راشد محمود نے کہا ہے کہ انہیں جو 700 یونٹ استعمال کرنے کا 29 ہزار کا بل موصول ہوا اُس میں 16 ہزار روپے کے ٹیکسز تھے اور اُن کا احتجاج اپنے کیلیے نہیں بلکہ عوام کی وجہ سے تھا۔ راشد مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟

  کراچی: شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات مداحوں کے رابطے کیلیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہیں تاکہ وہ اپنی روز مرہ کی معمول اور کام کے حوالے سے سب کو آگاہ کرسکیں۔ شوبز شخصیات کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجودگی اور متحرک رہنا عصر حاضر میں بہت ضروری سمجھا جاتا ہے کیونکہ اگر کوئی مزید پڑھیں

ثنا خان اور مفتی انس کے ننھے بیٹے کی حج ادائیگی کی خوبصورت ویڈیو

 ممبئی: حال ہی میں دنیا بھر کے 17 لاکھ سے زائد خوش قسمت مسلمانوں نے حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ حج کی استطاعت رکھنے والے مسلمان دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے 8 ذی الحجہ سے مناسک حج ادا کیے اور اس دوران رب سے خصوصی دعائیں کر کے اُس مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں لوگ انجکشن لگوا کر گورے ہوئے ہیں، سمی راحیل

 لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سمی راحیل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں  گوری رنگ کے حوالے سے لوگ احساس کمتری کا شکار ہیں۔ معروف اداکارہ اور استاد نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں بھی رنگت کے حوالے سے احساس کمتری پایا جاتا مزید پڑھیں

فلموں سے کمائے پیسے ختم ہوچکے ہیں اب کام کر کے گھر چلا رہا ہوں، وویک اوبرائے

 ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کو کامیاب فلمیں دینے والے اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی فلموں سے حاصل ہونے والی آمدن ختم ہوگئی ہے اور اب وہ گھر چلانے کیلیے متبادل کام کررہے ہیں۔ حال ہی میں وویک اوبرائے نے اپنے انٹرویو میں بالی ووڈ میں نظر انداز کیے جانے اور دیوار مزید پڑھیں

جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردی

  کراچی: سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں اداکارہ جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہو چکے ہیں اور وہ اب اپنے شوہر کے ہمراہ پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کے شوہر کاروباری شخصیت ہیں اور ان کا شوبز مزید پڑھیں

 پنکج ترپاٹھی نے ‘مرزا پور’ کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟

 ممبئی: اداکار پنکج ترپاٹھی کے ویب سیریز ‘مرزا پور’ کے لیے گئے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پنکج کپورکو ویب سیریز ‘ مرزا پور’ میں قالین بھیا کے کردار سے نہ صرف شہرت حاصل ہوئی بلکہ انہیں اچھا معاوضہ بھی ادا کیا گیا۔ پنکج کپور کو مرزا پور2 مزید پڑھیں

پنجاب آرٹس کونسل  کی رپورٹ پر شیخوپورہ میں 3 تھیٹرز سیل    

شیخو پورہ: ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نے آرٹس کونسل کی روپورٹ پر تین تھیٹرز سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ سیل ہونے والے تھیٹرز میں سنگم تھیٹر, ورثہ تھیٹر اور صنم تھیٹر شامل ہیں۔ ان تینوں  تھیٹرز میں فحاشی و عریانی پر مبنی رقص پیش کیا جا رہا تھا۔ ایگزیکیٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرحادثہ، یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں

  کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اداکارہ یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ وہ ڈرامے کے ایک سین کے لیے کچن میں شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ انہیں علم نہیں تھا کہ چولہے سے گیس لیک ہو رہی ہے۔ یمنیٰ کے مزید پڑھیں