ممبئی: چھاتی کے کینسر کی شکار بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے تازہ زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ کے سر کے بال چھوٹے نظر آرہے ہیں جبکہ اداکارہ کی گردن اور جسم مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
فواد خان کی بالی ووڈ فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں بھی انٹری
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی و ہارر فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں بھی انٹری دینے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف ویب سائٹس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ نئی آنے والی فلم ‘بھول بھلیا 3′ کے فلمساز نے پاکستانی اداکار فواد خان سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹس میں مزید پڑھیں
معروف شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں
پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دُنیا سے کوچ کرگئیں، شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید انصاری کا شمار پاکستان کی نامور شیفس میں ہوتا تھا، اُنہوں نے نامور ٹی وی چینلز پر کوکنگ کے پروگرام کیے، اُن کی نرم مزاج شخصیت کی وجہ سے ہر کوئی اُنہیں بےحد مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیں
ممبئی: گزشتہ ماہ اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں، ان افواہوں نے مزید پڑھیں
مہنگے فونز کے اشتہارات کرنیوالے فواد خان کا سستا موبائل دیکھ کر مداح حیران
پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان کے سستے اور عام موبائل فون نے مداحوں کو حیران کردیا۔ فواد خان کا شمار اُن پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے جو مہنگے ترین اسمارٹ فونز کے اشتہارات میں کام کرتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں اُن کا عام اور پُرانے ماڈل کا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ ‘ک ک ک کرن’ کے پیچھے کی حقیقت کیا؟
گجرات: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ماضی کی مقبول فلم ‘ڈر’ کے مشہور ڈائیلاگ ‘آئی لو یو ک ک ک کرن’ کے پیچھے کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے بتا دی۔ فلمساز یش چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘ڈر’ میں میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ولن کا کردار نبھایا مزید پڑھیں
خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر
پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ مزید پڑھیں
اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت مزید پڑھیں
سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک مداح نے ہدایتکار سے پوچھا کہ اُن کا دو شادیاں کرنے مزید پڑھیں
بدنام امریکی گلوکار ڈیڈی کیخلاف جنسی تشدد اور اسمگلنگ کا مقدمہ دائر
مین ہٹن: امریکی سپر اسٹار ریپر شان کومبز المعروف ’ڈیڈی‘ کے خلاف ایک سابقہ فلم اسٹار نے جنسی استحصال اور جنسی اسمگلنگ کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ گلوکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے 2004 اور 2009 کے درمیان ہیمپٹن اور فلوریڈا میں اپنی شاندار “وائٹ پارٹیز” کے دوران اداکارہ ایڈریا انگلش کو مالی مزید پڑھیں