علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ ایمازون پرائم پر جاری

 ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، سیزن 3 کو ایمازون پرائم پر جاری کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سیزن تھری کو اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اسٹریم کیا جاسکتا ہے۔ سیزن کے ابتدائی تبصروں یہ بات مزید پڑھیں

نیٹ فلکس بلاک بسٹر ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاس اینجلس: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز سیزن 5‘ جلد ہی اسٹریم کرنے کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔ ویب سیریز کے تخلیق کار راس ڈفر سیزن 5 کی شوٹنگ کی پیش رفت پر اپنے انسٹاگرام فالوورز کو مسلسل اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں اور اب انہوں نے پوری ٹیم کی ایک تصویر مزید پڑھیں

توقیر ناصر پی کے ایل آئی اسپتال کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

 لاہور: معروف اداکار توقیر ناصر کو پی کے ایل آئی اسپتال کا خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپتال آمد پر توقیر ناصر کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ اداکار نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہِ کیا اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔ یہ بھی پڑھیں : نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی نئی جاسوسی تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا نام سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں فلم کا نام ’الفا‘ نظر آتا ہے جبکہ فلم میں شاروری واگھ ان کے ساتھ کردار نبھائیں گی۔ دونوں اداکارائیں جاسوسی مشن مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے معنی خیز پوسٹ کے ذریعے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی تنقید کا جواب دے دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا تھا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں، پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز مزید پڑھیں

سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ واصف محمد اور اُن کی دوسری اہلیہ و اداکارہ منتشا کیانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔ اس جوڑے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ‘کرش’ کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘کرش’ میں ہرتھیک روشن کے بچپن کا کردار نبھانے والا چائلڈ آرٹسٹ مکی دھامیجانی اب بڑا ہوکر آنکھوں کا سرجن بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکی دھامیجانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جوکہ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ مذکورہ مزید پڑھیں

فلم ہیرا منڈی کی اداکارہ کی بچپن کی معصومانہ خواہش کیا تھی ؟

 ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں صفِ اول بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنے کے لیے بضد تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرمین سیگل نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلموں میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے مزید پڑھیں

فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلموں میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے مزید پڑھیں