ممبئی: بولی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور ا داکارہ تبو کی فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ ’ سنگھم ‘ اسٹار اور ماضی کی مقبول اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کا ان کے پرستاروں کو شدت سے انتظار ہے، مگر ان کا یہ انتظار ختم ہونے کے بجائے مزید طویل مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ثانیہ سعید نے بچوں اور جانوروں سے بدسلوکی کے خلاف آواز بلند کردی
لاہور: شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے معاشرے میں بچوں اور جانوروں کے خلاف پھیلی بدسلوکی کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جانوروں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ان کا کہنا تھا کہ جانوروں پر مزید پڑھیں
گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے لندن کو ’خطرناک‘ شہر قرار دے دیا
لندن: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے لندن میں حفاظت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو “خطرناک” قرار دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گلوکار اور نغمہ نگار نے کہا کہ لندن کے ہر علاقے میں خطرہ موجود ہے اور لوگوں کو احتیاط کرنی چاہئے۔ 33 سالہ گلوکار نے دولت مزید پڑھیں
ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی
لاس اینجلس: ہالی وڈ میں تہلکہ مچانے والی فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کے سیکوئیل فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ ہدایت کار رڈلے اسکاٹ کی فلم پہلی تصاویر وینیٹی فیئر کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، جس میں نئی کاسٹ کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے اور کہانی کی سمت کی طرف اشارہ کیا مزید پڑھیں
بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے
لاہور: راشد محمود اور نشو بیگم کے بعد بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے،اداکارہ کے مطابق ان کا 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ہے، 20 ہزار بجلی کی قیمت ہوگی جبکہ 40 ہزار روپے اس کا ٹیکس ہوگا۔کامیڈی اسٹار غفار لہری بھی زیادہ بل آنے مزید پڑھیں
لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے
لاہور: پاکستان لوک موسیقی کے اصل شہنشاہ عالم لوہار کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔ چمٹا بجا کر جگنی گانے اور دنیا بھر میں دھوم مچانے والے نامور لوک گلوکار عالم لوہار کی آج 45 ویں برسی ہے۔ یکم مارچ 1928 کو گجرات میں پیدا ہونے والے عالم لوہار نے کم عمری مزید پڑھیں
ایک اتفاقی ای میل نے اداکاری کے میدان میں پہنچا دیا، نرگس فخری کا انکشاف
نیویارک: بالی وڈ اداکارہ اور امریکی ماڈل نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اتفاقی ای میل نے انہیں اداکاری کے میدان میں پہنچا دیا اور پھر ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا۔ بھارتی اداکارہ نے 2011 میں امتیاز علی کی فلم ’راک اسٹار‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا جس میں وہ رنبیر مزید پڑھیں
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: رائٹر اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان اعجاز ہیں۔ نجی چینل کو انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا آدمی ہیں۔ پوری دنیا میں صرف نعمان اعجاز ہیں جن سے مجھے نفرت ہے باقی لوگوں مزید پڑھیں
ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، حنا خان
ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان نے کہا ہے کہ ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کروانے کے لیے اسپتال گئی تھی۔ اداکارہ حنا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا جس دن کینسر کی تشخیص ہوئی اسی روز ایک ایوارڈ کی تقریب تھی۔ میں نے اپنے اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کے لیے سب کچھ مزید پڑھیں
سلمان خان کے قتل کیلیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دئیے
ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے کا کانٹریکٹ دیا تھا۔ اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم نے گرفتار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔ پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گروپ نے سلمان خان کو قتل کرنے کے مزید پڑھیں