نوازالدین صدیقی نے خود کو بدصورت اداکار قرار دے دیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ میں ایک بدصورت اداکار ہوں۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری شکل اچھی نہیں ہے اور بات کا اعتراف جب بھی آئینہ دیکھتا ہوں تو کرتا ہوں۔ مجھے خود بھی حیرت ہوتی ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں کیسے آگیا۔ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔ ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ مزید پڑھیں

دوسری شادی زندگی کا سب سے بدترین تجربہ ثابت ہوئی، اورنگزیب لغاری

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اورنگزیب لغاری نے کہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں دوسری شادی کرنے پر سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی ان کی زندگی کا بدترین تجربہ رہا ہے اور وہ کسی کو بھی دوسری شادی مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اجے دیوگن کی فلم کی ریلیز ملتوی کی مزید پڑھیں

پرابھاس کا جادوچل گیا، ’کالکی2898‘ پانچ سو کروڑ کے کلب میں داخل

 ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف چار دن میں دنیا بھر سے 500 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا ہونے کا خدشہ، ارجن رامپال قرنطینہ میں چلے گئے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن رام پال کورونا میں مبتلا ہونے کے خدشے کے پیش نظر اپنے گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ’نیل پولش‘ پر دوبارہ کام شروع کیا تھا تاہم شوٹنگ کے دوران ان کے دو ساتھیوں اداکار مانو کول اور آنند تیواری کا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے دورانِ حمل اور بچے کی پیدائش مزید پڑھیں

‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن گلوکار کی مزید پڑھیں

انوشے اشرف کے شوہر کا نام اور تصاویر منظرِ عام پر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف نے اپنے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ گزشتہ روز نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انوشے اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے شوہر کی چند تصاویر شیئر کیں۔ انوشے اشرف کی مزید پڑھیں

میں کینسر سے خوفزدہ نہیں ہوں، بھارتی اداکارہ حنا خان

 ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے کینسر کے مریضوں کی ہمت بڑھانے کے لیے پیغام جاری کردیا۔ چھاتی کے کینسر کا شکار ہونے والی اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں اپنے اس سفر کے دوران، ان تمام بہادر خواتین مزید پڑھیں