ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ ‘انوشکا شرما’ قرار

 ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح کی وجہ اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو قرار دے دیا۔ انوشکا شرما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر ویرات کوہلی کی تصویر پوسٹ کی جوکہ ورلڈ کپ میں جیت کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادی

 لاہور: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے ساتھی اداکار علی عباس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر علی عباس کا انٹرویو کلپ ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے بچوں کو سوشل میڈیا پر محفوظ ماحول کی ضرورت ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ہمارے مزید پڑھیں

سوہانا خان کے امیتابھ بچن کے نواسے آگستیا کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے

  لندن: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی اداکارہ سوہانا خان کے لیجنڈری امیباتھ بچن کے نواسے آگستیا نندا کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوہانا خان لندن میں چھٹیاں گزارنے کیلئے موجود ہیں اور انہیں متعدد پارٹیوں میں آگستیا کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔ آگستیا نندا مزید پڑھیں

ذاکر خان کے نئے ٹی وی کامیڈی شو کا اعلان کردیا گیا

ممبئی: سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے مشہور کامیڈین ذاکر خان کے ساتھ ایک نئے کامیڈی شو کا اعلان کیا ہے، جس کا نام ’آپ کا اپنا ذاکر‘ رکھا گیا ہے۔ ’آپ کا اپنا ذاکر‘ کا باضابطہ اعلان سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے ٹیزر کے ساتھ کیا گیا۔ ٹیزر کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں

’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا اور انڈین باکس آفس پر فلم کی کمائی مزید پڑھیں

فلم ’مہاراج‘ کیلئے 28 کلو وزن کم کیا، جیدیپ اہلاوت کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار جیدیپ اہلاوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم ’مہاراج‘ کے کردار کیلئے ناقابل یقین 28 کلو وزن کم کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہوا تھا اور ڈائریکٹر کا مشورہ تھا کہ مجھے وزن کم کرنا چاہئے۔ مزید پڑھیں

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ ایک مزید پڑھیں

اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ زندگی مزید پڑھیں

’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں مختصر کردار کے بعد بہت شہرت ملی ہے۔ اپنی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی ٹریلر لانچ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اللہ کی ذات پر غیر متزلزل ایمان مجھے مشکلات میں طاقت دیتا ہے، مہوش حیات

 لاہور: پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اللہ کی ذات پر غیر متزلزل ایمان ہی انہیں مشکلات میں طاقت دیتا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن کیا اور اور مداحوں سے کھل کر گفتگو کی۔ ایک مداح نے اداکارہ سے پوچھا کہ وہ کون سی مزید پڑھیں