گارڈ کی بدتمیزی، بھارتی اداکار معذور شخص سے ملنے پہنچ گئے

ممبئی: تیلگو سپر اسٹار ناگر جونا نے اپنے گارڈ کی جانب سے معذور شخص سے بدتمیزی کے بعد ان سے ملاقات کی اور معافی مانگ لی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق واقعہ ائر پورٹ پر پیش آیا تھا جب اداکار کے گارڈ نے 65 سالہ معذور شخص کو دھکا دیا۔ سوشل میڈیا پر خبریں آنے مزید پڑھیں

ویڈیو: اداکارہ میرا کا بھائی کی شادی میں رقص

 لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنے بھائی کی شادی پر خوشی میں رقص کیا ہے جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا کے بھائی حسین بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے، اُن کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ڈیفنس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ساتھی فنکاروں، سیاست دانوں سمیت دیگر مزید پڑھیں

سونم خان نے بگ باس او ٹی ٹی 3 کا حصہ بننے کی افواہوں کو مسترد کردیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سونم خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ بگ باس او ٹی ٹی 3 رئیلٹی شو کا حصہ نہیں بنیں گی۔ سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گرم تھیں کہ اداکارہ نئے ریئلٹی شو کا حصہ بنیں گی لیکن اب انہوں نے واضح پیغام دے دیا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

ورون دھون کی ایکشن فلم ‘بے بی جان’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار ورون دھون کی فلم ‘بے بی جان’ 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ’بے بی جان‘ کی ہدایت کاری کلیس نے کی ہے اور یہ جیو اسٹوڈیوز اور نامور ڈائریکٹر ایٹلی کمار کی پیشکش ہے۔ فلم کو مراد کھیتانی، پریا ایٹلی اور جیوتی دیش پانڈے نے پروڈیوس کیا ہے مزید پڑھیں

ارجن کپور کی سالگرہ، ملائیکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر مبہم پوسٹ کردی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ کے موقع پر مبہم پوسٹ کرکے مداحوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ ارجن کپور اور ملائیکہ کے درمیان بریک اپ کی خبریں انڈسٹری میں گرم ہیں اور نئی پوسٹ نے ان خبروں کو تقویت دی ہے۔ ادکار نے اپنی 39 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام

  کراچی: آرٹس کونسل پاکستان کراچی اور قونصلیٹ جنرل سری لنکا کراچی کے مشترکہ تعاون سے سری لنکن ڈانس اور میوزیکل پروگرام  کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، قونصل جنرل سری لنکا جگت ابیورنا سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔ اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ مزید پڑھیں

پاکستانی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئیں

 نیویارک: پاکستان کے صحرائی علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ مائی ڈھائی ٹائمز اسکوائر نیویارک کی زینت بن گئیں۔ میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے نے ایکول پروگرام کے تحت 80 سالہ گلوکارہ کو ماہ جون کیلئے پاکستان کا ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائی ڈھائی نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر بھی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ممبئی میں 60 کروڑ کی تین نئی جائیدادیں خرید لیں

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی شہر میں 60 کروڑ مالیت کی تین نئی جائیدادیں خرید لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکار نے اندھیر ویسٹ میں تین آفس یونٹ حاصل کیے ہیں جس میں تین کار پارکنگ کی جگہیں بھی شامل ہیں۔ اداکار نے گزشتہ برس بھی اسی عمارت میں 29 مزید پڑھیں

جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی۔ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ ’الجھ‘ اب 5 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ’الجھ‘ مزید پڑھیں