پاپ آئیکون مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 15 برس بیت گئے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی دیوانے ہیں، پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن نے صرف 5 سال کی عمر میں میوزک کی مزید پڑھیں

فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لاہور: فلم اسٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نکاح کی تقریب ڈیفنس لاہور میں ہوئی جس میں اداکارہ سمیت اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی اور اس موقع پر میرا نے رقص بھی کیا۔ اس موقع پر میرا کا کہنا تھا بھائی کے نکاح کی اتنی مزید پڑھیں

لیجنڈری امیتابھ بچن نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کے تشہیری ایونٹ کے دوران پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ ’کالکی 2898‘ کے ٹریلر میں دونوں سپر اسٹار اداکاروں کے درمیان ایکشن سے بھرپور لڑائی کے مناظر فلمائے گئے ہیں۔ اس موقع پر امیتابھ نے مزاحیہ انداز میں پرابھاس مزید پڑھیں

عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا، ارسلان نصیر کا انکشاف

کراچی: سوشل میڈیا انفلوئنسر ارسلان نصیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا تھا۔ اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں ارسلان کان نے بتایا کہ انہیں ایک پروجیکٹ میں اداکارہ کے ساتھ شامل کیا گیا لیکن بعد میں ایک سینئر اداکار کے بیٹے کو کاسٹ کرکے مزید پڑھیں

فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیل

کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ فیروز خان کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا مزید پڑھیں

شدید ٹرولنگ پر سوناکشی اور ظہیر نے انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے

 ممبئی: سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کے بعد سوناکشی اور ظہیر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹ سیکشن بند کردیئے۔  بالی وڈ کی نامور اداکارہ نے اپنے سات برس پرانے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ 23 جون کو شادی کی ہے۔ شادی کے بعد اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر اپنے سوشل مزید پڑھیں

فیشن ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم بوٹا گرفتار

 لاہور: اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی کے بعد معروف ڈریس ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم فہد عرف بوٹا گرفتار کرلیا گیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک سونپا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم فہد مزید پڑھیں

نانا پاٹیکر کو فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ میں کیوں نہیں لیا گیا؟ اداکار نے بتادیا

ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ویلکم‘ کی نئی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ آنے والی ہے اور سینئر اداکار نانا پاٹیکر اس کا حصہ نہیں ہیں۔ بلاک بسٹر ’ویلکم‘ سیریز میں نانا پاٹیکر اور انیل کپور کی جوڑی کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا اور انہوں نے گینگسٹرز کا کردار نبھایا تھا۔ مزید پڑھیں

ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے شوبز اسٹار بنادیا، پنکج ترپاٹھی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔ بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں کسی کی میت پر بھی کپڑوں، فیشن کی باتیں کرتی ہیں، کرن جوہر

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور فلم میکر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں انتقال میں جا کر بھی کپڑوں اور فیشن کی باتیں کرتی ہیں۔ کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے اس وقت شدید صدمہ اور دکھ ہوا جب میں نے بالی ووڈ اسٹارز کی بیویوں کو انتقال مزید پڑھیں